یہ تاثر خطرناک ہے کہ احتساب کا عمل سیاسی انجینئرنگ ہے: چیف جسٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس تاثر کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں: چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بطور ادارہ اس تاثر کو بہت خطرناک سمجھتے ہیں کہ ملک میں جاری احتساب کا عمل سیاسی انجینئرنگ ہے، اس تاثر کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔

چیف جسٹس نے بتایا کہ ایک ریفرنس پر کارروائی سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر ہونے کے بعد روک دی گئی ہے، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دبانے کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیں جو تشویشناک ہے، اس سے معاشرے میں بے چینی پیدا ہوتی ہے اور یہ جمہوریت کے لیے خطرناک ہے، وقتی سیاسی فائدوں کے لیے شہریوں کے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، آئین، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے خلاف کسی بھی کوشش کی پوری طاقت سے مزاحمت کریں...

اس موقع پر اٹارنی جنرل انورمنصورنے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی نظریں بھارتی سپریم کورٹ پر لگی ہیں لیکن بدقسمتی سے وہ معاملے کو التواء میں ڈالے ہوئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ازخود نوٹس پر عدالتی گریز زیادہ محفوظ اور کم نقصان دہ ہے، چیف جسٹسازخود نوٹس پر عدالتی گریز زیادہ محفوظ اور کم نقصان دہ ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشرتی تناو جمہوریت کیلئے خطرہ ہے: چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ بطور ادارہ ملک میں جاری احتساب سیاسی انجینیئرنگ ہے تو بہت خطرناک سمجھتے ہیں، اخلاقی آواز دبانا جمہوری نظام کیلئے خطرہ ہے۔ معاشرتی تناو جمہوریت کیلئے خطرہ ہے۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر لگائی جانیوالی قدغن بھی تشویشناک ہے۔ جمہوریت، آئین و قانون کی حکمرانی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو بنچ اور بار مزاحمت کریںگے۔ از خود نوٹس کے مسئلہ کو ہمیشہ کیلئے حل کر لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بداعتمادی سے پیدا ہونے والی بے چینی جمہوری نظام کیلئےخطرہ ہے،چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عدلیہ قانون اور آئین کے مطابق اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے: چیف جسٹسعدلیہ قانون اور آئین کے مطابق اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے: چیف جسٹس ChiefJustice AsifSaeedKhosa SupremeCourt Judiciary Law Constitution
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کو عام طور پر معلوم ہوتا ہے کہ علاقے میں ڈکیتیاں کون کرتا ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے قتل اور ڈکیتی کے 7 ملزمان کو بری کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”چیف جسٹس قسم بھی نہ اٹھا لیں کہ یہ کام نہیں کروں گا “، تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی سوموٹوکے تناظر میں تجزیاتی رائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ جہاں سپریم کورٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »