ہمارے بولرز میں اتنی صلاحیت ہے کہ سری لنکن ٹیم کو دوبار آؤٹ کرسکیں، بابراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ دورۂ سری لنکا میں نگاہیں جیت پر مرکوز ہوں گی، میزبان ملک کی کنڈیشنز مختلف اور مشکل ہوں گی مگر اس چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلیے تیاری مکمل کرلی۔

بابر اعظم نے کہا کہ ہمارے بولرز میں اتنی صلاحیت ہے کہ مخالف ٹیم کو دو بار آؤٹ کرسکیں، یاسر شاہ کو ساجد خان پر ترجیح دی گئی ہے، ساجد خان ان دنوں ایکشن پر کام کررہا ہے، ساجد خان کا بولنگ ایکشن رپورٹ نہیں ہوا مگر اس میں کچھ تبدیلی لانے کی ضرورت تھی جس کے لیے کام کیا جارہا ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ یاسر شاہ لاہور اور پنڈی میں کیمپس کے دوران اچھے ردھم میں نظر آئے، امید ہے کہ گزشتہ دورہ سری لنکا میں کارکردگی دکھانے والے یاسر شاہ اس بار بھی پرفارم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ہمارے آرمی چیف قطر گئے تو اس نے سستی گیس کی پیشکش کی'وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں گیس مہنگی ہوچکی، عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا ہمارے آرمی چیف قطر گئے تو اس نےسستی گیس کی پیشکش کی۔ مزید پڑھیں: arynewsurdu COAS AhsanIqbal wasy kab sa log army chief ko offer deyny lag gy 🤔 😂😂😂 jhot bol ly kuky ap ki party bani hi jhot pa hai تسی امب لین آئے او
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں مزید پڑھیں: ShoaibAkhtar Hajj2022 SaudiArabia GeoNews یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ فقط نصیب کی بات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مستردکراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی جانب سے کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔دعا زہرا کے والد نے کیس کے تفتیشی افسر شوکت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرانسپورٹرزکی عید کے بعد ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے تنگ آئے ٹرانسپورٹرز نے عید تک 70فیصد اور عید کے بعد مکمل ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کنٹینر کے اندر 53 افراد کی موت کی وجہ سامنے آگئینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس  میں ایک ٹرک کے کنٹینر کے اندر موجود 53 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔امریکی عدالتی دستاویزات  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں بادل برسنے کی پیش گوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »