مالی سال کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

طلبگاروں کی ڈیمانڈ محدود ہونے اور آنے والے دنوں میں قدر میں نمایاں کمی کے خدشات کے پیش نظر مالی سال 2022-23 کے پہلے کاروباری دن پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محدود اتار چڑھاؤ کے بعد تنزلی سے دوچار رہی۔

کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 205روپے سے بھی تجاوز کر گئے تھے لیکن بعد دوپہر ڈیمانڈ گھٹنے سے اسکی قدر میں کمی واقع ہوئی اور نتیجتاً کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 53پیسے کی کمی سے 204.56روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50پیسے بڑھ کر 204.50روپے کی سطح پر بند ہوئی لیکن اسکے باوجود انٹر بینک مارکیٹ کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں فی ڈالر کی قیمت 6پیسے کم ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافےکے بعد امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟امارات میں مئی میں پیٹرول کے نرخوں میں قدرے کمی آئی تھی لیکن جولائی میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے مہینے اضافہ ہوا Apky ghand jtny Ab aalmi qeematein yad aa gaye geo ko ... Bikao media Kuto ab yehi dekao gy PaidMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئےمفتاح اسماعیل نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے: شاہد خاقان عباسی Say no to Ishaq Dar بہت سوچ بچار کے بعد عوام اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ تم لوگوں سے بڑا چور ڈاکو کوئ ہے ہی نہیں مہنگائ سے توجہ ہٹانے کے لئے لفافے اور ہڈی خور میڈیا کے ساتھ مل کر نئ نئ کہانیاں سناتے ہوں 1947 کے بعد کوئ بھی لیڈر ایماندار اور سچا نہیں ملا جھوٹ بکواس۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی11:49 AM, 4 Jul, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور: پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری ہے اور آج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روپیہ مزید مستحکم ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاریکراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے کی کمی کے بعد 204 روپے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہےماہرینمریکی بینک جے پی مورگن کےتجزیہ نگاروں کا کہنا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے اگر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں بادل برسنے کی پیش گوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »