ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد Milk Turmeric Health Beneficial

فوائد بھی دگنے ہوجاتے ہیں۔ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے۔ اس میں معدنیات اور فولاد بھی پائی جاتی ہے اور یہ طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔ہلدی ملے دودھ کا استعمال تو صدیوں سے برصغیر میں ہورہا ہے اور اب مغربی ممالک میں بھی اسے مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔

دودھ میں ہلدی شامل کرنے سے زرد رنگ کا مشروب بنتا ہے جو ورم کش اجزا پر مشتمل ہوتا ہے اور دائمی ورم دائمی امراض بشمول کینسر، میٹابولک سینڈروم، الزائمر اور امراض قلب میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ادرک، چینی اور ہلدی ورم کش خصوصیات سے لیس ہوتے ہیں، جس سے جوڑوں کی تکلیف میں کمی آنے کا امکان ہوتا ہے۔ہلدی ملے دودھ میں اگر دار چینی اور ادرک بھی ملا دی جائے تو یہ مشروب بلند فشار خون کو کنٹرول کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے مگر ہلدی دودھ کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہلدی ملا دودھ متعدد موذی امراض سے تحفظ میں معاونہلدی ملا دودھ متعدد موذی امراض سے تحفظ میں معاون ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی طالبان کی شہریوں سے بدتمیزی برداشت نہیں کروں گا ملا یعقوب01:55 PM, 25 Sep, 2021, بین الاقوامی, کابل : افغانستان کے عبوری وزیردفاع ملا محمد یعقوب نے طالبان  کمانڈرز کو وارننگ دے دی ۔ شہریوں سے بدتمیزیاں برداشت Arai kuttai news walai taliban hee tou afghanistan defence minister hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہلدی ملا دودھ متعدد موذی امراض سے تحفظ میں معاونہلدی ملا دودھ متعدد موذی امراض سے تحفظ میں معاون ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u062f\u0648\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0644\u062f\u06cc \u06a9\u0648 \u0645\u0644\u0627 \u06a9\u0631 \u067e\u06cc\u0646\u0627 \u0635\u062d\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u062a\u0646\u0627 \u0645\u0641\u06cc\u062f\u061f\u06c1\u0644\u062f\u06cc \u0645\u0644\u06d2 \u062f\u0648\u062f\u06be \u06a9\u0627 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u062a\u0648 \u0635\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0628\u0631\u0635\u063a\u06cc\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0628 \u0645\u063a\u0631\u0628\u06cc \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u06cc \u0627\u0633\u06d2 \u0645\u0642\u0628\u0648\u0644\u06cc\u062a \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06c1\u0648\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4 By showing the face of Friend in looking glass, May make your life more onerous and crass. Iqbal on Pakistan حریم شاہ کے والد لمبی داڑھی والے آدمی ہیں اور روتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے اپنی بیٹی کو مذہبی تعلیم دینے کی کوشش کی لیکن اسے کیا ہوا ہے؟ پرامن مقامات کی رہائش فتنہ اور ظلم سے محفوظ نہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزانہ 4 اخروٹ کھانے کے بے شمار فوائد -خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاؤ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ 👍 روزانہ میرے گھر 4 اخروٹ بھیجنے کے بھی بہت فوائد ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے گھر تشریف لائے ۔ روزانہ میرے گھر 4 اخروٹ بھیجنے کے بے شمار دعائیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اخروٹ کھانے کے بے شمار فوائدخشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاؤ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔اخروٹ میں ایسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »