بھارت افغانستان میں سازشی کردار ادا کررہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت افغانستان میں سازشی کردار ادا کررہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ARYNewsUrdu

الجزیرہ ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان میں امن اور استحکام چاہتا ہے کیونکہ وہاں اقتصادی بحران پیدا ہونے سے مزید معاشی تباہی ہوسکتی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشی ابتری پر قابو پانے کیلئے افغانستان یہ پیسہ استعمال کرسکتا ہے، بھارت افغانستان میں سازشی کردار ادا کرتے ہوئے وہاں بگاڑ پیدا کرنا چاہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امن لانے کا سہرا مقامی لوگوں کے سر ہے: امیر خان متقی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند: وزیر خارجہ شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند: وزیر خارجہ شاہ محموداپ اپنے ملک کا خیال کرو انکو اب چھوڑ دo
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وہ جنگجو گروہ جو اس وقت افغانستان میں فعال ہیں - BBC News اردوطاقت اور وسائل پر قابض ہونے کے لیے طالبان گروپ کے اندر گروہی اور قبائلی تقسیم اور مشکوک وفاداری کے ساتھ غیر ملکی جنگجو گروہوں کی موجودگی، ایک ایسے وقت میں مرکزی دھارے میں شامل طالبان گروپ کو پریشان کر رہی ہے جب انھیں دوسرے کئی بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ طالبان ریالٹی ہیں۔قبول کریں طالبان حکومت اور مودی کی پریشانی ابھی تک تم لوگوں کا دماغ چکرارہاہے طالبان ایک وحدت ، ایک قوت، ایک حکومت بن گئے ہیں تم لوگوں کا درد دل ختم نہیں ہورہاہے بی بی سی ہے یا گاوں کی کوئی ریڈیو اسٹیشن
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کمرہ عدالت میں مسلح افراد کی فائرنگ 3 افراد ہلاک متعدد زخمیبھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت میں2 مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2 مسلح افراد وکیل کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو بھارت میں اقلیتوں کے قتل عام پر خاموشی ختم کرنا ہوگی: گورنر پنجابدنیا کو بھارت میں اقلیتوں کے قتل عام پر خاموشی ختم کرنا ہوگی: گورنر پنجاب ChMSarwar India Minorities Massacre GovtofPunjabPK MoIB_Official InternationalCommunity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »