ہزاروں ہم وطنوں کی جان بچانے والے عالمی ’ہیرو‘ کو دہشتگردی کے الزامات میں قید کی سزا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روانڈا کے اس 67 سالہ سابق ہوٹل مینیجر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی ایک فون کال سے ہزاروں لوگوں کی جان بچ گئی تھی۔

اپریل 1994 سے لے کر اگلے 100 دنوں میں ہوتو برادری کے انتہا پسند افراد نے تتسی نسل کے تقریباً آٹھ لاکھ افراد کو قتل کر دیا تھا۔

ایک جگہ وہ لکھتے ہیں کہ اُنھیں بلڈنگ خالی کرنے کا کہے جانے کے تھوڑی ہی دیر بعد 'سینکڑوں نے ہوٹل کا گھیراؤ کر لیا تھا جن کے ہاتھوں میں نیزے اور رائفلیں تھیں۔' اس وقت تک وہ ’روانڈا موومنٹ فار ڈیموکریٹک چینج‘ نامی اپوزیشن اتحاد کے جلاوطن سربراہ تھے۔ اس گروہ کے عسکری ونگ نیشنل لبریشن فرنٹ پر 2018 میں روانڈا میں حملوں کا الزام بھی عائد کیا جا چکا ہے۔صدر پال کگامے کے تحت روانڈا کی حکومت پر جلاوطن مخالفین سے سختی سے نمٹنے کا الزام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوتترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانیاں میں زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لیجہانیاں میں زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لی ARYNewsUrdu Afsosnaak
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خانیوال میں بااثر زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لیخانیوال ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  خانیوال میں زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لی ، پولیس نے زمیندار کے خلاف تادم تحریر کوئی کارروائی نہ کی ۔ کرپٹ پولیس ،،،،، پتہ تو چل گیا ہے نا پولیس کو کہ جرم ہوا ہے اب انتظار کس بات کا ہے ؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسیSpaceX's private Inspiration4 crew returns to Earth with historic splashdown off Florida coast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ججز بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے کیس کا تفصیلی حکم جاریججز، بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے کیس کا تفصیلی حکم جاری IslamabadHighCourt Allotment Plots Judges Bureaucrats GovernmentEmployees protestagainstpmc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمرشریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے لیے ائیرایمبولینس کی 21 ستمبر تک آمد متوقع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »