خانیوال میں بااثر زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

خانیوال ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  خانیوال میں زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لی ، پولیس نے زمیندار کے خلاف تادم تحریر کوئی کارروائی نہ کی ۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نجی ٹی 24 نیوز کے مطابق خانیوال کی تحصیل جہانیاں کے نواحی علاقے میں زمیندار کے چار کتوں نے گھر کے قریب کھیلتی ہوئی تین سالہ معصوم بچی پر حملہ کر دیا اور بری طرح نوچ ڈالا، معصوم بچی نے خود کو بچانے کی بہت کوشش کی مگر کتوں نے اس قدر دبوچ ڈالا کہ بچی کی حالت غیر ہو گئی اور بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ بچی کے والد نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے بااثر زمیندار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جبکہ پولیس نے موقف اپنایا ہے کہ تاحال ورثاء کی جانب سے قانونی...

نجی ٹی 24 نیوز کے مطابق خانیوال کی تحصیل جہانیاں کے نواحی علاقے میں زمیندار کے چار کتوں نے گھر کے قریب کھیلتی ہوئی تین سالہ معصوم بچی پر حملہ کر دیا اور بری طرح نوچ ڈالا، معصوم بچی نے خود کو بچانے کی بہت کوشش کی مگر کتوں نے اس قدر دبوچ ڈالا کہ بچی کی حالت غیر ہو گئی اور بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ بچی کے والد نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے بااثر زمیندار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جبکہ پولیس نے موقف اپنایا ہے کہ تاحال ورثاء کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کیلئے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرپٹ پولیس ،،،،، پتہ تو چل گیا ہے نا پولیس کو کہ جرم ہوا ہے اب انتظار کس بات کا ہے ؟؟

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانیاں میں زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لیجہانیاں میں زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لی ARYNewsUrdu Afsosnaak
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمیندار کے کتوں کا 3 سالہ بچی پر حملہ۔۔جان لے لیپنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں زمیندار کے کتوں نےحملہ کرکے3 سالہ بچی کی جان لے لی۔ Rafique_Shaikh AB IS KO KON PAKREGA.INKI PAINTS GEELI HO JAENGE.HAN KARACHI K KHILAF KARAWAI KARALO.LEKIN YE NAHIN JANTE LAWA PAK CHUKA HY.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانیاں:زمیندار کے کتوں کا حملہ، 3 سالہ بچی انتقال کرگئیجہانیاں میں گھر کے قریب کھیلتی تین سالہ بچی پر زمیندار کے 4 خطرناک کتوں نے حملہ کر دیا، بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمیندار کی فائرنگ سے 7 سالہ بچی کا قتل وزیر اعلی عثمان بزدار نے آرپی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لیزمیندار کی فائرنگ سے 7 سالہ بچی کا قتل، وزیر اعلی عثمان بزدار نے آرپی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GirlKilled Notice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 8 سالہ بچی جنسی درندگی کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردومیڈیکل رپورٹ میں ملزم کی بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوگئی ہے، پولیس 😭😭 لیتے ہیں جنم جس کوکھہ سے کمینے وہی انکی بربریت کا نشانہ بنتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی وزیرخارجہ کی بھارتی ہم منصب سے ملاقاتسعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے نئی دلی میں بھارتی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات کی۔سعودی وزیر خارجہ اپنے بھارت کے تین روزہ دورے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »