ہر دس منٹ میں ایران میں کرونا کا ایک مریض فوت ہو رہا ہے:صدارتی مشیر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہر دس منٹ میں ایران میں کرونا کا ایک مریض فوت ہو رہا ہے:صدارتی مشیر Iran CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly HesameddinAshena Iran_GOV HassanRouhani hesamodin1

اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں حسام الدین آشنا نے لکھا کہ ایران میں غیر فطری انداز میں اموات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا کی وبا کے نتیجے میں ہر دس منٹ میں ایک مریض دم توڑ رہا ہے۔

اتوار کے روز ایرانی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا تھا کہ کرونا کے نتیجے میں ملک میں 163 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ ہلاکتیں ایک ہفتے میں دوسری سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ اس سے قبل ایک ہی دن میں 162 افراد کرونا کی وجہ سے ہلاک ہو گئے تھے۔ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق ملک میں کرونا کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 571 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 49 ہزار چار سو اڑتیس ہے۔ ایران میں کرونا کے دو لاکھ ایک ہزار تین سو تیس مریض صحت یاب ہو چکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا مریضوں میں ذائقے اور سونگھنے کی حس کتنے عرصے میں بحال ہوگی؟محققین نے انکشاف کیا ہے کہ کو وِڈ نائٹین کے 10 فی صد مریضوں میں ممکن ہے کہ ایک ماہ بعد بھی ذائقے اور سونگھنے کی حس بحال نہ ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں ریکارڈ اچھا ہے، امید ہے اچھی پرفارمنس ہوگی، مصباح الحقلاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ امید ہے ٹیسٹ سیریز تک تیاریاں مکمل ہوجائیں گی، ہماری بیٹنگ تجربے کار ہے، امید ہے اچھی پرفارمنس ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہکرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردیواشنگٹن : دنیا بھر کے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو نظرانداز کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »