ہرنئےسال کےساتھ پاک چین تعلقات مضبوط ترہورہےہیں،فردوس عاشق اعوان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرنئےسال کےساتھ پاک چین تعلقات مضبوط ترہورہےہیں،فردوس عاشق اعوان Read More : Newsonepk Kashmir PakChinaBrotherhood FirdousAshiqAwan

اسلام آباد : معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہرنئےسال کےساتھ پاک چین تعلقات مضبوط ترہورہےہیں۔

تفصیلات کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کےسال نوپرچینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئےڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ چین کی دوستی پاکستان کا عظیم اثاثہ ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انکا کہنا تھا کہ چین نے آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے ، چین نےمسئلہ کشمیرپر پاکستانی مؤقف کی حمایت کی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین دوستی محبت وبھائی چارےکی عظیم مثال ہے، سی پیک دونوں ممالک کی لازوال دوستی کاروشن مظہرہے۔ فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت خصوصی صنعتی زون قائم ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو اپنی ساکھ کا جائزہ لینا چاہیے: فردوس عاشق اعوانٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو اپنی ساکھ کا جائزہ لینا چاہیے: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan MediaTalk TransparencyInternational Report Corruption pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI Ohh Acha🐂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنیئر صحافی سہیل وڑائچ نے فردوس عاشق اعوان کے نام 'LOVE LETTER' لکھ دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے wtf
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان نے چینی زبان میں کئے گئے ٹویٹ میں کیا کہا؟ جانئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال نو پر چینی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آپ کا تنخواہ پر گزارا ہوجاتا ہے؟ اس سوال پر وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کیا جواب دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان نے عوام کی زندگی اور بھی مشکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں برطانیہ کیساتھ پائیدار تعلقات پر زورمعاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں برطانیہ کیساتھ پائیدار تعلقات پر زور Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Britain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »