سنیئر صحافی سہیل وڑائچ نے فردوس عاشق اعوان کے نام 'LOVE LETTER' لکھ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے

اطلاعات کے نام ایک محبت نامہ لکھا ہے جس میں انہوں نے ان کے’ سیاسی سفر‘، ’جدوجہد‘اور ’خدمت خلق ‘کیلئے کئے گئے کام کو’ محبت‘ کے ساتھ طنز کا نشانہ بنایاہے۔روزنامہ جنگ میں لکھے گئے اپنے اس منفرد محبت نامے کو انہوں نے لو لیٹر کا نام دیا ہے۔

سہیل لکھتے ہیں کہ ”زندگی میں تم سے کئی بار ملاقات ہوئی مگر مجھے حالِ دل بتانے کا کبھی حوصلہ نہ پڑا، اندر ہی اندر گھٹ کر مرتا رہا۔ سب دوست پوچھتے تھے تمہیں کیا غم ہے؟ میں کہتا فردوس نہیں ملتی وہ سمجھتے میں جنتِ گم گشتہ کی بات کرتا ہوں مگر قسم خدا کی، میں تو تمہیں ہی یاد کر رہا ہوتا تھا۔ کئی بار تمہارے نام محبت نامے لکھے مگر خود ہی پھاڑ دیئے۔“سہیل وڑائچ نے کہا ”ڈیئر فردوس!“”آج بھی یہ کھلا خط اِس لئے لکھ رہا ہوں کہ آپ کو پیشگی انتباہ کر دوں کہ آپ کے دشمن اور حاسد بہت متحرک ہیں کہیں آپ پر وار کر کے...

سہیل وڑائچ مزید لکھتے ہیں کہ ”اے مشیرِ با تدبیر!“”مجھے علم ہے کہ کہاں میں اور کہاں تم، گلہری اور پہاڑ کا کیا مقابلہ، کہاں ٹاٹ اور کہاں ، کہاں اقتدار کا تخت اور کہاں بے نوا صحافی کا تختہ...

جب سے د±لہا بھائی نوکر شاہی نے اختیارات لے لئے ہیں وہ کافی فارغ ہو گئے ہیں۔ مجھے اندیشہ ہے کہ وہ سارا وقت عشق و محبت پر صرف نہ کر دیں۔ چند ہی دن میں، میں اپنے مرشد کے پاس جا کر ڈار سیالکوٹی اور د±لہا بھائی کا بندوبست کرواﺅں گا اور ایسا بندوبست کرواﺅں گا کہ ان کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔مجھے تمہارے ایک ملنے والے نے بتایا ہے کہ تم روحانی ہو چکی ہو، رومانی بالکل نہیں رہیں مگر میں نے امید کا دامن پھر بھی نہیں چھوڑا۔ تمہاری پیروی میں، میں نے بھی روحانی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wtf

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- غیر ملکی صحافی عمران خان کے گرویدہ ہوگئےغیر ملکی صحافی وزیر اعظم عمران خان کے گرویدہ ہوگئے ،امریکی میڈیا کو دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

”میں عمران خان کو بہکانے کی کوشش نہیں کر رہی تھی کیونکہ ۔۔۔“مختصر لباس پہن کر وزیراعظم کا انٹرویو کرنے والی صحافی ہیڈلے گیمبل نے تنقید کرنے والوں کو ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی مسکرا دیں گےڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کے انٹرویو کے دوران مختصر لباس پہننے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں برطانیہ کیساتھ پائیدار تعلقات پر زورمعاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں برطانیہ کیساتھ پائیدار تعلقات پر زور Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Britain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو اپنی ساکھ کا جائزہ لینا چاہیے: فردوس عاشق اعوانٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو اپنی ساکھ کا جائزہ لینا چاہیے: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan MediaTalk TransparencyInternational Report Corruption pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI Ohh Acha🐂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- غیر ملکی صحافی عمران خان کے گرویدہ ہوگئےغیر ملکی صحافی وزیر اعظم عمران خان کے گرویدہ ہوگئے ،امریکی میڈیا کو دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا بارشوں سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلانحکومت کا بارشوں سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان Quetta Dr_FirdousPTI PTIofficial PTIBaluchistan dpr_gob MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »