اپنی اداکاری سے کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والی روحی بانو

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk First Death Anniversary of Prominent TVStar RoohiBano Today

اپنی اداکاری سے کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ روحی بانوکو اس دار فانی سے گزرے ایک برس بیت گیا۔

روحی بانو 10 اگست 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئیں تھی۔ وہ نامور طبلہ نواز اللہ رکھا خان کی بیٹی تھیں۔ کرن کہانی، زرد گلاب، دروازہ، زیر زبر، دھند، سراب،قلعہ کہانی ہو، حیرت کدہ،پکی حویلی اور دیگر بے شمار کلاسک ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے ہیں۔ انہوں نے شوکت صدیقی، بانو قدسیہ، حسینہ معین،منو بھائی اور اشفاق احمد کے کرداروں کو اپنی بے مثل اداکاری سے ہمیشہ کےلیے زندہ کردیا اور یہ ہی نہیں روحی بانو نے اناڑی، دلہن ایک رات کی، تیرے میرے سپنے، نوکر، زینت،پہچان، سیاں اناڑی، بڑا آدمی، دل ایک کھلونا، گونج اٹھی شہنائی، راستے کا پتھر، دشمن کی تلاش، آج کا انسان، پالکی، کائنات، خدا اور محبت، کرن اور کلی، ضمیر اورٹیپو سلطان سمیت بے شمار فلموں میں شاندار اداکاری کر کے ثابت کر دیا کہ وہ ایک لیجنڈ اور آل راونڈر ایکٹر تھیں...

ان کی جاندار اور حقیقی داکاری کی وجہ سے متعدد ایوارڈز کے علاوہ سنہ 1981 میں انہیں حکومت پاکستان نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ سنہ 2005 میں ان کے 20 سالہ اکلوتے بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا تھا جس کے بعد وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھیں۔کر گئیں تھیں جہاں وہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔اداکارہ روحی بانو گردوں کے عارضے میں مبتلا اور طویل عرصے سے نفسیاتی مسائل کا بھی شکار تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ میں 6 سالہ بچے سے مدرسہ میں مبینہ زیادتی - ایکسپریس اردوپولیس نے بچے کو طبی معائنے کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا sarnawaz1983 مر ہی جاؤ سارے پاکستانیوں... 😡 لعنت ہے سب پر... حکومتوں پر, عدالتوں پر, پولیس پر سب پر... DCGRW SohailAshrafGor cpo_gujranwala Luckily our District was saved from such Incidents as far... Please monitor this incident especially.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسافر ٹرین کا ریت سے بھرے ٹرالر سے تصادم,مسافر معجزانہ طور پر محفوظمسافر ٹرین کا ریت سے بھرے ٹرالر سے تصادم,مسافر معجزانہ طور پر محفوظ Pakistan Karachi Railway Train Accident Collapsed Passengers Saved ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹا بحران: نیب کی طرف سے سیل گودام سے ڈاکو گندم کی بوریاں لے اُڑےڈاکو کونسے جن کا گودام ہے وہی لے گئے ہوں گے چوروں کا تولہ لوٹ رہا ہے سندھ کو گندم چوری تو کھانے کی چیز یہاں لکھنے والوں کی چوریاں ھو رہی تم میرے پاس ھو باؤلی بک نظم دل کے مندر پہ بٹھا پوجا تمیں سےڈرامہ تیار ھوا اصل بات سکیچ تیاری جب سکیچ تیار ھو جاے تو ڈائلاگ ھروف قلم آگے خود بخود باگنے لگتے ھیں2007 میں معاشرےکے مسائل پر لیکھی باؤلی کتاب.......
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرح خواندگی کے حوالے سے پنجاب سب سے آگے، پختونخواہ پیچھےاسلام آباد: شرح خواندگی کے حوالے سے صوبہ پنجاب سب سے آگے جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ سب سے کم شرح خواندگی کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق تعلیم کے عالمی دن پر محکمہ شماریات نے 18-2017 کی مردم شماری رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق تعلیمی ایمرجنس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرح خواندگی کے حوالے سے پنجاب سب سے آگے، پختونخواہ پیچھےشرح خواندگی کے حوالے سے پنجاب سب سے آگے، پختونخواہ پیچھے Education Punjab KPK Pakistan LiteracyRate pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے میچ سے قبل کمنٹریٹر سے کیا گفتگو کی؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی 20میچز کی سیریز کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »