شرح خواندگی کے حوالے سے پنجاب سب سے آگے، پختونخواہ پیچھے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شرح خواندگی کے حوالے سے پنجاب سب سے آگے، پختونخواہ پیچھے ARYNewsUrdu

اسلام آباد: شرح خواندگی کے حوالے سے صوبہ پنجاب سب سے آگے جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ سب سے کم شرح خواندگی کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق تعلیم کے عالمی دن پر محکمہ شماریات نے 18-2017 کی مردم شماری رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود صوبہ خیبر پختونخواہ شرح خواندگی میں چاروں صوبوں سے پیچھے ہے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین کی شرح خواندگی میں پنجاب پہلے، سندھ دوسرے اور بلوچستان تیسرے نمبر پر ہے۔ مردوں کی شرح خواندگی میں پختونخواہ پہلے، بلوچستان دوسرے، سندھ تیسرے اور پنجاب چوتھے نمبر پر ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مجموعی شرح خواندگی میں پنجاب 64.7 فیصد شرح خواندگی کے ساتھ سرفہرست ہے، سندھ 62.2 فیصد شرح خواندگی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

اسی طرح بلوچستان 55.5 فیصد شرح خواندگی کے ساتھ تیسرے اور خیرب پختونخواہ 55.3 فیصد شرح خواندگی کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے واضح اشارےInsha Allah. We will out from grey list. کیا آنکھ ماری ھے اس نے۔ Inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹا بحران: نیب کی طرف سے سیل گودام سے ڈاکو گندم کی بوریاں لے اُڑےڈاکو کونسے جن کا گودام ہے وہی لے گئے ہوں گے چوروں کا تولہ لوٹ رہا ہے سندھ کو گندم چوری تو کھانے کی چیز یہاں لکھنے والوں کی چوریاں ھو رہی تم میرے پاس ھو باؤلی بک نظم دل کے مندر پہ بٹھا پوجا تمیں سےڈرامہ تیار ھوا اصل بات سکیچ تیاری جب سکیچ تیار ھو جاے تو ڈائلاگ ھروف قلم آگے خود بخود باگنے لگتے ھیں2007 میں معاشرےکے مسائل پر لیکھی باؤلی کتاب.......
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ڈراپس سے کئی مریض 'بصارت' سے محروم، معاملے کی تحقیقات کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کی فائرنگ : بینک سے رقم لے کر آنے والا اپنی جان سے بھی گیاکراچی : عائشہ منزل کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والا شخص بینک سے دولاکھ روپے لے کر نکلا تھا، ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے جوہر آباد عائشہ منزل کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا اس حوالے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین:کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تصدیق 500 سے تجاوز کر گئیچین:کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تصدیق 500 سے تجاوز کر گئی China CoronaVirus Deaths Increase Patients Hospitalized XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ 31جنوری سے یورپی اتحاد سے علیحدہ ہوجائے گابرطانیہ 31جنوری سے یورپی اتحاد سے علیحدہ ہوجائے گا UK 31stJanuary Parliament EuropeanUnion Brexit Separated BorisJohnson BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »