چین:کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تصدیق 500 سے تجاوز کر گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین:کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تصدیق 500 سے تجاوز کر گئی China CoronaVirus Deaths Increase Patients Hospitalized XHNews ChinaDaily

کے مطابق قومی صحت کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے 27 خطوں میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے ۔ گزشتہ رپورٹوں میں کہا گیا تھا کہ 473 افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص کی گئی

ہے اعداد و شمار کے مطابق صرف صوبہ حبی میں 444 ایسے کیسز سامنے آئے ہین چینی حکومت نے اس وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لئے اہم احتیاطی تدابیر متعارف کروانا شروع کر دی ہیں جبکہ عالمی ادارہ صحت روس اور دیگر ممالک سے بھی رابطے کئے جا رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: وائرس سے نو افراد ہلاک، مزید پھیلنے کا خدشہچین میں محکمہ صحت کے عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک نو افراد کی ہلاکت کی وجہ بننے والا نیا وائرس میوٹیشن یا تغیر کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کے مزید پھیلنے کا خدشہ موجود ہے۔ coronavirus تفصیلات: چینی ادارہ صحت اس وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات کی روک تھام اور تدارک کیلئے مشکل صورتحال سے نبرد آزما ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد9، حکام نے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیاچین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد9، حکام نے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا Read News China CoronaVirus Killed Infection RapidlySpread XHNews XHNews اور کھاؤ کتے بلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے دو خلائی جہاز وں کی خلائی مشن سے واپسیچین کے دو خلائی جہاز وں کی خلائی مشن سے واپسی China SpaceTrackingShip SatelliteMaritimeTracking SpaceMission
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تنقید سے پہلے امریکا سوچے کہ اس نے پاکستان کو کیا دیا، چین - ایکسپریس اردوامریکا دنیا بھر میں پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے، چینی سفارت خانہ اور یہ پاکستان کے بےحس حکمران بھی سوچے کہ امریکا نے درد غم کے سواہ کیا دیا F-16 جھوٹے وعدے، لارے،اور اپنے مطلب کیلئے بھیک جس کے مقابل میں تباہ ہمارا معاشرہ ذریعے کلاشنکوف، ڈرگز، جاہل مولوی، دہشت گردی، معاشی دہشت گردی، کرپٹ حکمران، نتیجہ آپ دیکھ سکتے ہیں امید ہے کہ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھ کر دنیا میں دوست بنائیں نہ کہ دشمن جیسا کہ مثلاًسوئیزرلینڈ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ڈراپس سے کئی مریض 'بصارت' سے محروم، معاملے کی تحقیقات کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان نے دورہ پاکستان سے قبل کس سے مشورہ کیا؟بنگلہ دیشی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے پاکستان کے دورے کا فیصلہ مشکل قرار دے دیا۔ عرض تمنا کر تو بیاں داد سخن مت مانگ... اب اسے خود سے جلا تو یہ دیا روشن مت مانگ۔۔۔۔ یہ جو شاعری ہے میاں سننے میں بھلی لگتی ہے اپنی حالت پہ رحم کر تو یہ فن مت مانگ۔۔۔ خاوررفیق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »