بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان نے دورہ پاکستان سے قبل کس سے مشورہ کیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلا دیشی ٹیم کے کپتان نے دورہ پاکستان سے قبل کس سے مشورہ کیا؟ ARYNewsUrdu

کراچی: بنگلا دیشی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے پاکستان کے دورے کا فیصلہ مشکل قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کپتان بنگلا دیش ٹی 20 کرکٹ ٹیم محمود اللہ نے اے آر وائی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ مشکل تھا، پاکستان کے دورے کا فیصلہ فیملی سے مشورے کے بعد کیا۔ محمود اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، پاکستان سے ٹی 20 سیریز جتنے کی کوشش کریں گے۔ان ٹیم آج خصوصی طیارے سے ڈھاکا سے براہ راست لاہور پہنچے گی، بنگلا دیش کے ڈائریکٹر کرکٹ اکرم خان اور چیف سلیکٹر بھی لاہور آئیں گے، مہمان ٹیم جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی، کپتان محمود اللہ جمعرات کو ٹرافی کی رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کریں گے۔دوسری طرف لاہور پولیس نے پاک بنگلا دیش میچز کے لیے سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے، سی سی پی او ذوالفقار حمید کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عرض تمنا کر تو بیاں داد سخن مت مانگ... اب اسے خود سے جلا تو یہ دیا روشن مت مانگ۔۔۔۔ یہ جو شاعری ہے میاں سننے میں بھلی لگتی ہے اپنی حالت پہ رحم کر تو یہ فن مت مانگ۔۔۔ خاوررفیق

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش ٹیم کب پاکستان پہنچے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش سیریز کی سیکیورٹی کے لیے لاہور پولیس نے کمر کس لیشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک اور پارکنگ کا بھی جامع پلان تیار کر لیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان لیکن ڈی جی فورسز انٹیلی جنس سمیت کون کون سکواڈ کیساتھ آئے گا؟ یقین کرنا مشکللاہور(ویب ڈیسک)بنگال ٹائیگرز نے اپنے گرد خوف کا جال بن لیا ،گذشتہ سیریز میں پاکستان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی وزیر اعظم، سابق افغان صدر بھی بھارتی متنازع شہریت قانون کے مخالف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کی ٹیم کے پاکستان پہنچنے کا شیڈول تبدیل ہو گیا ، کب آ رہی ہے ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کی ٹیم کی پاکستان آمد کا شیڈول تبدیل ہو گیاہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگووزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو InteriorMinister EjazShah Hungary Ambassador Meeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »