چین: وائرس سے نو افراد ہلاک، مزید پھیلنے کا خدشہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں محکمہ صحت کے عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک نو افراد کی ہلاکت کی وجہ بننے والا نیا وائرس میوٹیشن یا تغیر کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کے مزید پھیلنے کا خدشہ موجود ہے۔ coronavirus تفصیلات:

یہ وائرس کتنی تیزی سے پھیل رہا ہے؟

امریکہ میں پائے جانے والا مریض 30 کی دہائی میں ہے اور سی ڈی سی کے مطابق وہ 15 جنوری کو چین سے واپس امریکہ آیا تھا۔ جنوبی کوریا نے بھی پیر کے روز اپنے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے جبکہ تھائی لینڈ میں دو اور جاپان میں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے۔ متاثرہ افراد حال ہی میں ووہان سے واپس آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چینی ادارہ صحت اس وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات کی روک تھام اور تدارک کیلئے مشکل صورتحال سے نبرد آزما ہے -

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: مہلک وائرس کی ’انسان سے انسان میں منتقلی‘ کی تصدیقچین کےعلاقے ووہان سے شروع ہونے والے نئے وائرس کی انسان سےانسان میں منتقلی کی تصدیق کے ساتھ اس سے مرنے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی ہےاور یہ وائرس اب ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی پھیل رہا ہے۔ تفصیلات: coronavirus its very bad..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کی ’آسمانی آنکھ‘ کیا ڈھونڈ رہی ہےیہ ریڈیو ٹیلی سکوپ یا خلائی دوربین 500 میٹر تک پھیلی ہوئی ہے اور اس کی مدد سے ماہرین فلکیات ہماری کائنات کے وجود سے جڑے پراسرار سوالات کے جواب ڈھونڈ رہے ہیں۔ آٹا Nice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں سانس کی بیماری والا وائرس تیزی سے پھیلنے لگاچین میں سانس کی تکلیف کا باعث بننے والے نئے وائرس کے کیسز کی تعداد تین گنا ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام تک 170 افراد کا ہسپتالوں میں علاج جاری ہے جن میں سے نو کی حالت نازک ہے۔ Check my link and order me for your unique logo design MLKDay MangaloreAirport یہ سانس کی بیماری کتے بلیاں اور خنزیر کے کھانے سے ہورہی ہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں جان لیوا پراسرار وائرس شدت اختیار کرگیا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئیبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والے پراسرار کرونا وائرس کے کسیز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے اسے انٹرنیشنل پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 62 ہو گئیچین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 62 ہو گئی China CornoVirus Infected People DeadlyDisease 62Cases Reported
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »