ہرارے ٹیسٹ؛ پاکستان نے زمبابوے کو اننگز اور 116 رنز سے شکست دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پاکستان نے زمبابوے کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی۔

دوسری اننگز میں زمبابوے کی جانب سے تریسائی مساکنڈا 43، کیون کاسوزا 28، کپتان برنڈن ٹیلر 29 اور وکٹ کیپر بلے باز ریجس چاکبوا 14 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ زمبابوے کی دیگر کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ اس سے قبل ٹیسٹ کے پہلے روز زمبابوے کے بلے باز پاکستانی بولرز کے آگے بے بس دکھائی دیے اور پوری ٹیم 176 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور حسن علی نے 4،4 جب کہ نعمان علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations team Pakistan, TheRealPCB

mirzaiqbal80 inkay mutabik Pak ko innings or 1080 runs sy sy jeetna chahya tha🤣🤣 Yakeenan ye abhi bhi khush nhi hungay Ku k agar ye positivity ki baat karain gy tu inka content nahi bikay ga koi buy nhi karay ga inki baat🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیہ میں لٹیروں نے اسپتال میں مریض اور عملے کو لوٹ لیا - ایکسپریس اردواللہ والی مسجدکے قریب اسپتال میں 2 ڈاکوؤں نے داخل ہوکرکاؤنٹر پراسپتال کے عملے سے موبائل فونزاوررقم لوٹ لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میں نے ایک دن میں اپنی بیوی اور بچے دونوں کو کھو دیا‘ - BBC News اردوکووڈ 19 کی وبا کی دوسری لہر کے دوران انڈیا میں نئے مریضوں اور اس بیماری سے ہونے والی اموات کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں اور بڑے شہروں سے لے کر دیہات تک علاج نہ ہونے کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں پاکستان میں تو کووڈ کی تیسری لہر بتایا جارھا ھے . یعنی ھم انڈیا سے ایک لہر آگے ھیں واہ بھی واہ اللہ پاک اپنا خاص کرم اور رحم اور ھدایت فرمائے ہلاکتوں کی وجہ کرونا سے کہیں زیادہ مودی حکومت کی حد درجہ غیر زمہ داری ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہاپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 116 رنز سے ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116رنزسے ہرادیا۔ زمبابوین ٹیم دوسری اننگزمیں صرف 134 رنزبناسکی۔ حسن علی 9 وکٹ لیکر مین آف دی میچ قرارپائے۔ Well-done team Pakistan Well done green team
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دیپاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دےدی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »