ہرارے ٹیسٹ۔ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنا لیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرارے ٹیسٹ۔ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنا لیے HarareTest TheRealPCB ZimCricketv PAKvsZIM Cricket

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج ہرارے میں شروع ہوا، میزبان ‏زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے آغاز سے ہی ‏قومی ٹیم کے بولرز زمبابوے ٹیم پر حاوی رہے۔پاکستان کی جانب سے حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے4 چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ایک وکٹ ‏اسپن باؤلر نعمان نے حاصل کی جبکہ ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا۔پہلی اننگز

میں پاکستان کا آغاز اچھا رہا، عابد علی اور عمران بٹ پر مشتمل جوڑی نے سنچری ‏اسٹینڈ فراہم کیا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنا لیے ‏اور گرین کیپس کو میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 73 رنز درکار ہیں۔عابد علی 56 اور عمران بٹ 43 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ میزبان ٹیم ٹاس جیت کر پہلے ‏کھیلتے ہوئے 176رنز پرآؤٹ ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرارے ٹیسٹ، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنا لیےہرارے ٹیسٹ، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنا لیے ARYNewsUrdu ZIMvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرارے ٹیسٹ: پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنا لیےہرارے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنا لیے ‏اور گرین کیپس کو میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف کامیڈین و گلوکار علی گُل پیر نے کنگنارناوت کے قہقہے لگوادیےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین و گلوکار علی گُل پیر نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و ڈرامہ کوئین کنگنا رناوت کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔ حال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہرارے ٹیسٹ؛ پاکستان نے زمبابوے کو اننگز اور 116 رنز سے شکست دیدی - ایکسپریس اردوحسن علی نے دوسری اننگز میں 5 اور میچ میں 9 وکٹیں حاصل کیں، فواد عالم سنچری بنانے میں کامیاب رہے mirzaiqbal80 inkay mutabik Pak ko innings or 1080 runs sy sy jeetna chahya tha🤣🤣 Yakeenan ye abhi bhi khush nhi hungay Ku k agar ye positivity ki baat karain gy tu inka content nahi bikay ga koi buy nhi karay ga inki baat🤭 Congratulations team Pakistan, TheRealPCB
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آج سے ہرارے میں آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاریPakistan continues batting on second day of Harare Test
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »