بشیر میمن کے بیٹے کی فیکٹری پر پی ایس کیو سی کا چھاپہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشیر میمن کے بیٹے کی فیکٹری پر پی ایس کیو سی کا چھاپہ ARYNewsUrdu

ذرائع کے مطابق مذکورہ فیکٹری کو گھی تیار کرنے والی ایک اور فیکٹری نے 26 فروری 2021 کو قانونی نوٹس بھی ارسال کیا تھا۔ جس میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کاحوالہ بھی دیا گیا تھا، بعد ازاں پی ایس کیو سی نے بھی بشیر میمن کے بیٹے کو 2 مارچ کو نوٹس بھیجا اور اُن سے وضاحت طلب کی تھی۔

فیکٹری کی جانب سے جواب نہ آنے پرکامرس ڈویژن نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ فیکٹری کے خلاف کارروائی کا حکم جاری کیا تھا۔ شعبہ اقتصادیات نے 29اپریل کو آئی جی سندھ پولیس کو فیکٹری کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ ’ٹریڈ مارک استعمال کرنے کے خلاف مذکورہ فیکٹری کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL یاد رہے کہ بشیر میمن صاحب کے بیان سے پہلے گھی جنیون طریقے سے بنائی جاتی تھی-

ARYNEWSOFFICIAL انتقامی کارروائی عروج پر۔۔۔واہ ImranKhanPTI

ARYNEWSOFFICIAL پہر کہتے ہیں جہوٹ بولتا ہے بشیرا، چھاپے پڑنا شروع

ARYNEWSOFFICIAL یہ تو کچھ بھی نہیں ابھی تو بشیر میمن کے گھر سے بم بارود اور اسلحہ نکال کر اسے دہشت گرد بھی ثابت کرنا ہے۔ کیونکہ اس نے سچ بولنے کی جرآت جو کی ہے۔

Oh huuuu . Ek ki byti ki koi video bi nikalu

کیونکہ بشیر میمن نے کتوں کو بےنقاب کیاتھا

گھی میں ملاوٹ ہو رہی ہے اس فیکٹری میں ۔

Very good log intzar mein thy

اب مر گیا بیچارہ بشیر میمن

niazi ka hamla

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشیر میمن کو صرف خواجہ آصف کے اقامے کے معاملے پر تحقیقات کا کہا تھا بشیر میمن کے الزامات بے بنیاد ہیں: وزیراعظمبشیر میمن کو صرف خواجہ آصف کے اقامے کے معاملے پر تحقیقات کا کہا تھا، بشیر میمن کے الزامات بے بنیاد ہیں: وزیراعظم PMImranKhan PTIofficial GovtofPakistan pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بشیر میمن کو صرف خواجہ آصف کے اقامے کے معاملے پر تحقیقات کا کہا تھا بشیر میمن کے الزامات بے بنیاد ہیں: وزیراعظمبشیر میمن کو صرف خواجہ آصف کے اقامے کے معاملے پر تحقیقات کا کہا تھا، بشیر میمن کے الزامات بے بنیاد ہیں: وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI BashirMemon KhawajaAsif Investigations Accusations Baseless PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan اب آیا کھوتا پہاڑ کے نیچے۔ پہلے تو صاف انکار کردیا تھا اس نشئی نازی نیازی نے ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan اعظم یہ بات مان رہا ھیہ کے مین نے کچھ نا کچھ کہا ے ان کے موں سے سابت ھو را ھہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بشیر میمن کے تمام الزامات جھوٹ اور بے بنیاد ہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کے تمام الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔ CancelAllBoardExams تیری پین دی کھوس نہیں نال مدر چود گشتی کے بچے 😂😂😂 ImranKhanPTI bashir memon episode further reiterates that reformation in b'cracy is urgently needed if country needs to progress.b'cracy needs to be bound like army for not disclosing state secrets even after retirement.service should be depoliticised with strict acctability.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بشیر میمن کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے سینیر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے گفتگو کے دوران کہا کہ ریفرنس فائل کرنے کا کام بشیرمیمن کا تھا ہی نہیں تو ان سے کی۔ کمیشن بنایا جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بشیر میمن کے تمام الزامات جھوٹ اور بے بنیاد ہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کے تمام الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔ تم سے بڑا جھوٹا کوئی نہیں ھو سکتا There will be a time of chaos in Pakistan and people will be in fear. Pakistan will have run out of their resources and funds, Army will be unable to fight, and people will fear the future of Pakistan. More on - Muhammad Qasim Dreams اگر نیازی اس کو جھوٹا کہہ رہا ہے تواس کا مطلب بشیر میمن واقعی سچا ہے کیونکہ یہ خود سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »