ہاکی ٹیسٹ میں جرمنی نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میونخ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی نے پاکستان کو دو میچز کی سیریز کے پہلے ہاکی ٹیسٹ میچ

میں 1-6 سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے، پاکستان کی جانب سے واحد گول عمر بھٹہ نے سکور کیا۔تفصیلات کے مطابق جرمن شہر منچن گلڈبخ میں کھیلے گئے پہلے ہاکی ٹیسٹ میں جرمن ٹیم نے کھیل کے آغاز سے ہی اپنا زور بنائے رکھا تاہم پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کر سکی البتہ دوسرے کوارٹر میں جرمنی نے ایک گول داغ کر ابتدائی برتری حاصل کرلی۔ تیسرے کوارٹر میں جرمنی نے مزید تین گول داغ کر 0-4 کی برتری حاصل کر...

چوتھے کوارٹر کے آغاز میں پاکستان کے عمر بھٹہ نے گول کرکے پاکستان کا خسارہ کم کیا لیکن اس کے بعد گرین شرٹس مزید کوئی گول نہ کرسکے اور جرمن ٹیم نے میچ کے اختتام سے قبل مزید دو گول کرکے ایک کے مقابلے میں 6 گول سے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی ٹیسٹ: جرمنی نے پاکستان کو با آسانی ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) جرمنی نے پاکستان کو سیریز کے پہلے ہاکی ٹیسٹ میچ میں با آسانی شکست دیدی۔ میزبان ٹیم نے چھ گول کئے جبکہ پاکستان کی طرف سے واحد گول عمر بھٹہ نے کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہاکی ٹیسٹ: جرمنی نے پاکستان کو با آسانی ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) جرمنی نے پاکستان کو سیریز کے پہلے ہاکی ٹیسٹ میچ میں با آسانی شکست دیدی۔ میزبان ٹیم نے چھ گول کئے جبکہ پاکستان کی طرف سے واحد گول عمر بھٹہ نے کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 202 رنز سے شکست، بھارت نے سیریز 0-3 سے جیت لیرانچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو کلین سوئپ کردیا، نئی تاریخ رقمنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 202 رنز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی نے شام میں جاری فوجی آپریشن کو غیرقانونی قرار دے دیابرلن: شام میں جاری فوجی آپریشن پر امریکا کے بعد جرمنی نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، برلن حکام کا کہنا ہے کہ ترک فوجی کارروائیاں غیرقانونی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی نے اظہرالدین کو پیچھے چھوڑ دیاکوہلی نے اظہرالدین کو پیچھے چھوڑ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »