جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 202 رنز سے شکست، بھارت نے سیریز 0-3 سے جیت لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ایک

سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اس سیریز میں کئی ریکارڈز اپنے نام کیا جن کا کہنا ہے کہ یہ سیریز ان کیلئے بہترین سیریز میں سے ایک ہے۔ بھارت نے پہلی اننگز میں 497 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں محض 162 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی اور ویرات کوہلی نے فالو آن کرانے کا فیصلہ کیا۔

جنوبی افریقی ٹیم نے میچ کے چوتھے روز 132 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ سے دوسری اننگز شروع کی تو باقی دو کھلاڑی مجموعی سکور میں صرف ایک سکور کے اضافے کیساتھ ہی آﺅٹ ہو گئے اور یوں بھارت نے یہ میچ ایک اننگز اور 202 رنز سے جیت کر سیریز میں 0-3 کی کامیابی حاصل کر لی۔اس سیریز میں بھارتی بلے باز مایانک اگروال نے 215، کوہلی نے 254 نائٹ آﺅٹ اور روہت شرما نے 212 رنز کی عمدہ اننگز بھی کھیلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو کلین سوئپ کردیا، نئی تاریخ رقمنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 202 رنز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی جنوبی افریقہ کیخلاف سب سے بڑی فتح، سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn Newsاچھا کیا ہے جنوبی افریقہ کے کپتان کو برطرف کرو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں ' ٹاپ ریفارمر 'قرار دے دیاعالمی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں ' ٹاپ ریفارمر 'قرار دے دیا Read News WorldBank TopReforms SouthAsia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک دن میں 16وکٹیں گر گئیں، جنوبی افریقہ رانچی ٹیسٹ میں شکست کے دہانے پر - Sport - Dawn NewsFd,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا۔عالمی بینکپاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا۔عالمی بینک Pakistan PTIGovernments PMImranKhan Pakistan Economy WorldBank TopReformer SouthAsia WorldBank pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI a_hafeezshaikh pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI WorldBank pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI a_hafeezshaikh pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI betterpakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا:عالمی بینکپاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا:عالمی بینک Pakistan SouthAsia TopReformer WorldBank WorldBank pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »