بھارت کی جنوبی افریقہ کیخلاف سب سے بڑی فتح، سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد بھارتی ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو— فوٹو: اے ایف پی بھارت نے بلے بازوں کے بعد باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ

میں اننگز اور 202 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔

سیریز میں مسلسل مسائل سے دوچار جنوبی افریقی بیٹنگ لائن نے بڑے اسکور کے سامنے ایک مرتبہ پھر گھٹنے ٹیک دیے اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ منگل کو میچ کے چوتھے دن بھارت کو فتح کے لیے زیادہ دیر انتظار نہ کرنا پڑا اور محض 12 گیندوں کے کھیل کے بعد ہی جنوبی افریقہ کی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنوبی افریقہ کے کپتان کو برطرف کرو

اچھا کیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں طاقتور اژدہے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوبھارت میں طاقتور اژدہے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں طاقتور اژدھے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوجھاڑیوں کو صاف کرنے کے دوران اژدھے نے دیہاتی پر حملہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، شہری آبادی پر حملہ نہایت قابل مذمت فعل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیشی کرکٹرز کی ہڑتال، دورہ بھارت خطرے میںبنگلادیشی کرکٹرز کی ہڑتال، دورہ بھارت خطرے میں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں، وزیر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »