ہاکی ٹیسٹ: جرمنی نے پاکستان کو با آسانی ہرا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاکی ٹیسٹ: جرمنی نے پاکستان کو با آسانی ہرا دیا

جرمن شہر منچن گلڈ بَخ میں ہونے والے پہلے ہاکی ٹیسٹ میں جرمن ٹیم شروع ہی سے حاوی رہی تاہم پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی لیکن دوسرے کوارٹر میں جرمنی نے ایک گول داغ کر ابتدائی برتری حاصل کرلی۔

تیسرے کوارٹر میں جرمنی نے مزید تین گول داغ کر 0-4 کی برتری حاصل کرلی۔ چوتھے کوارٹر کے آغاز میں پاکستان کے عمر بھٹہ نے گول کرکے پاکستان کا خسارہ کم کیا لیکن اس کے بعد گرین شرٹس مزید کوئی گول نہ کرسکے ۔ جرمن ٹیم نے ریفری کی جانب سے میچ کے اختتام کی سیٹی بجائے جانے سے قبل مزید دو گول کرکے اسکور 1-6 کردیا ۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ کیخلاف اولمپک کوالیفائرز کے دو میچز سے قبل تیاریوں کیلئے جرمنی سے دو میچز کھیل رہی ہے ۔ پہلے ٹیسٹ کا نتیجہ پاکستان ہاکی ٹیم کی کمزور پوزیشن کا عکاس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے انتخابی فوائد حاصل کرنے کیلئے بھارتیہ جنتا پارٹی کا پاکستان دشمن بیان یکسرمسترد کردیاہےپاکستان نے بی جے پی کا پاکستان دشمن بیان یکسرمسترد کردیا Read News PMImranKhan OfficialDGISPR peaceforchange Tribute ISPR LOCFiring PakArmy PMOIndia ForeignOfficePk DrMFaisal OfficialDGISPR peaceforchange PMOIndia ForeignOfficePk DrMFaisal امن کو طوائف کو حکومت دے کے کس کو الو بنا رہے یو حرامی زانی شرابی جنرل ۔ میرا جیسا ٹکے کا آدمی جانتا ہے اس امن کی طوائف کو تم کہاں بھنگ پی کے سو رہے تھے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راہنے نے ٹیسٹ کرکٹ میں رن آؤٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا - ایکسپریس اردواجنکیا راہنے نے 61 ٹیسٹ میچوں میں مختلف ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ اب تک 200 شراکتیں بنائیں apny gharr mai hi records bna skty Hum kya karen baharti tu her kam recard bna gae larkiya ki koi hizt nh rai jesy kutty biliya ho kisi k samny kapry utar do Good India buht Acha mulk hy Donkey raja Group gado ki kami nh Dunya Me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو کلین سوئپ کردیا، نئی تاریخ رقمنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 202 رنز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین سگنل دیاہے ؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیغام جاری کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر سمیع برنی نے کہاہے کہ ٹیسٹ سیریز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »