ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اور بھارتی مداح ہانیہ عامر کی بادشاہ کے ساتھ قربت دیکھ کر ناخوش ہیں

پاک ایران مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہحکومت کا تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غورایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو وزیرِاعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیشکراچی میں 8 سالہ بچی کو لگنے والی گولی اہلخانہ نے ہاتھ سے نکال لیپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...

اب ہانیہ عامر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بادشاہ کے ہمراہ اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دونوں فنکاروں کے درمیان خوشگوار بات چیت ہوئی۔ ویڈیو میں ہانیہ عامر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہاں بادشاہ کا کنسرٹ جاری ہے اور میں اس کنسرٹ کی واحد شرکا ہوں، اسی مزاحیہ کنسرٹ میں بادشاہ نے ہانیہ عامر کے لیے مختلف گانے گنگنائے جبکہ اداکارہ نے بھی بھارتی گلوکار کے کہنے پر گانا گایا۔اسی دوران بادشاہ نے ہانیہ عامر سے پوچھا کہ سوشل میڈیا پر اتنا زیادہ متحرک رہنا کیوں ضروری ہے؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ یار! آپ کا مسئلہ کیا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنیں لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دلچسپ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرامیرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیاانسٹاگرام کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ مہربانو کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) مقبول بولڈ اداکارہ مہربانو کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں مہربانو کو ساتھی مرد کوریوگرافر کے ساتھ دلجیت دسانج کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، مہربانو ساتھی مرد کے ساتھ کمرے میں بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دسانج کے گانے نینا پر ڈانس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رنبیر کپور نے لگژری گاڑی خرید لیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی نئی گاڑی بینلٹی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت تقریباً 8 کروڑ بھارتی روپے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا دلجیت سنگھ نے واقعی گلوکارہ نشابانو کے ساتھ خفیہ شادی کر رکھی ہے ؟ آخر ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) معرف بھارتی پنجابی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ  کی سوشل میڈیا پرپنجابی گلوکارہ کے ساتھ خفیہ شادی کی افواہیں گردشی کرتی ہیں اور اس ضمن میں ایک تصویر بھی وائرل ہوئی جس کی اب حقیقت سامنے آ گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے گلوکار دلجیت دوسانجھ کی خفیہ شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں، یہ سب اس وقت شروع...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »