اداکارہ مہربانو کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) مقبول بولڈ اداکارہ مہربانو کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں مہربانو کو ساتھی مرد کوریوگرافر کے ساتھ دلجیت دسانج کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، مہربانو ساتھی مرد کے ساتھ کمرے میں بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دسانج کے گانے نینا پر ڈانس...

اداکارہ مہربانو کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئیکراچی مقبول بولڈ اداکارہ مہربانو کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں مہربانو کو ساتھی مرد کوریوگرافر کے ساتھ دلجیت دسانج کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، مہربانو ساتھی مرد کے ساتھ کمرے میں بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دسانج کے گانے نینا پر ڈانس کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ انہوں نے گانے کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ مذکورہ گانے کو پورا دن سن سکتی ہیں، انہوں نے گانے کو اپنا پسندیدہ قرار دیا اور ساتھ ہی اس پر کیے گئے ڈانس کو بھی سراہا۔اداکارہ کی ویڈیو پر متعدد افراد سمیت شوبز شخصیات نے بھی کمنٹس کرتے ہوئے ان کے ڈانس کی تعریفیں کیں۔

رپورٹ کہتی ہے پرویز الٰہی کوسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں، سانس لینے میں مشکل ہے،جسٹس ارباب طاہر کے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کیلئے درخواست پر ریمارکسمہربانو کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو دیگر شوبز سوشل میڈیا پیجز نے بھی شیئر کیا، جہاں پر مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے ان کے ڈانس کی تعریفیں کیں۔مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر سٹیٹ بینک نے دعویٰ...

دلجیت دسانج کے مذکورہ گانے کو گزشتہ ماہ ریلیز کیا گیا تھا اور ایک ماہ کے اندر یوٹیوب پر اس کے 6 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنیں لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دلچسپ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ جھانوی کپور، مکیش امبانی کی بہو کی ’برائیڈز میڈ‘ بن گئیںبالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے رادھیکا مرچنٹ کے برائیڈل شاور میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیچھا کرنے والے فوٹوگرافرز کے خلاف رنبیر کپور ایکشن میں آگئےرنبیر کپور اپنا پیچھا کرنے والے فوٹوگرافرز پر غصہ ہوگئے، ان کے ایکشن لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیاانسٹاگرام کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار جنید نیازی کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو وائرلپاکستان کے معروف اداکار اور تماشا سیزن 2 کے کنٹسٹینٹ جنید نیازی کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پرتاپسی پنو نے ڈانس کرتے ہوئے اپنی شادی کے مقام پر انٹری دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »