ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے شادی کے محض 13 ماہ بعد چھٹے شوہر سے بھی طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پامیلا اینڈرسن اور ان کے چھٹے شوہر ڈین ہے ہرسٹ میں ایک یہ بات مشترکہ تھی کہ دونوں کا تعلق کینیڈا کے ایک ہی قصبے سے تھا اور وہ کئی سال سے اس کے باڈی گارڈ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ چند روز قبل امریکی

ریاست کیلیفورنیا کے شہر مالیبو میں پامیلا اینڈرسن کو شادی کی انگوٹھی کے بغیر دیکھا گیا اور ان کی اپنے شوہر کے ساتھ علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔پامیلا کے شوہر سے علیحدگی کی خبروں کی اس وقت تصدیق ہوگئی جب انہوں نے عدالت سے رجوع کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lgy rho😂

Ye hui na baat good 👍😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 2020ءمیں اپنے 74سالہ دیرینہ دوست جان پیٹرز کے ساتھ شادی کرکے دنیا کو حیران کر دیا تھا، تاہم ان کی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک ڈرامے سے نکالے جانے پر بہت خوش ہوئی تھی، اداکارہ حبا بخاری کا انکشافسوشل میڈیا پر اداکارہ کے نجی ویب شو میں دیا گیا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں ڈرامے سے نکالے جانے کے حوالے سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews HibaBukhari Aur aik dramay ma daaly janay pr bh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی - ایکسپریس اردوصرف ایک مسافر کے ماسک نہ پہننے کے اصرار پر پائلٹ آدھے راستے سے طیارہ واپس لے آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فضائی مسافر کا ماسک پہننے سے انکار، فلائٹ آدھے راستے سے واپس لوٹ آئیامریکی مسافر طیارے کی پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی کہ اسے آدھے راستے سے واپس موڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپی سیفٹی ایجنسی 'ایاسا' کا پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکارکراچی : یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکار کردیا اور کہا اکاؤ آڈٹ کا یورپی روٹ پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں 🤣🤣🤣 الان استخراج رخص قياده للسعوديين والمقيمين فقط خلال ٣ أيام التواصل عبر الخاص 🇸🇦🌷 Sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »