ہاشم آملہ پی ایس ایل میں شرکت کے منتظر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاشم آملہ پی ایس ایل میں شرکت کے منتظر تفصيلات جانئے: DailyJang

جنوبی افریقہ کے سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار وہ کھیل کر تجربہ کریں گے۔

متحدہ عرب امارات میں ٹی 10 لیگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم آملہ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں سے اُنہیں لیگ کے بارے میں مثبت فیڈبیک ملا ہے۔جنوبی افریقا کے بیٹسمین کا کہنا ہے کہ انہوں نے پی ایس ایل کے بارے میں اچھی باتیں سنی ہیں،ان کے اچھے معیار ہیں اور ہرکوئی جس نے لیگ میں شرکت کی ہے اُس کی مثبت تصویر پیش کی ہے۔

ہاشم آملہ نے اپنے ساتھی کرکٹر فاف ڈوپلیسی کی زیرقیادت 2017ء میں ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان کا دورہ کیا تھا، جس کے دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تین میچز کھیلے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کھیلنے کیلئے ہاشم آملہ کا پاکستان آنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی، ن لیگ فارن فنڈنگ کے کچے چٹھے سامنے رکھوں گا، فیاض الحسنلاہور: صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کل پریس کانفرنس کروں گا، فارن فنڈنگ کیس کے شواہد لے کرآؤں گا، پی پی، ن لیگ فارن فنڈنگ کے کچے چٹھے سامنے رکھوں گا۔ Chutiay apna hisab tu dy do شرم کور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں پی آئی اے کے 2 ملازم گرفتارمسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں پی آئی اے کے 2 ملازم گرفتار Pakistan PIA Passenger Servants Arrested Official_PIA pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بیڑے میں ایئر بس 320 طیارے کی شمولیتکراچی:ایئر بس320 طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوگیا ، طیارے کو ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا جبکہ دوسرا طیارہ 6 دسمبر کو بیڑے میں شامل ہوجائے گا۔ Masha Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بیڑے میں ایئر بس 320 طیارے کی شمولیتکراچی : ایئر بس320 طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوگیا ، طیارے کو ڈرائی لیز پر حاصل کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »