تن تنہا کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتے، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تن تنہا کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتے، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا تعاون نہ ہو تو تن تنہا کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ وزیراعظم کراچی کے مسائل کے حل میں رکاوٹ نہ بنیں، سندھ حکومت تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کے لیے تیار ہے۔ سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ ایم کیو ایم نے کراچی میں کھیل کے میدان، پارک اور سرکاری زمینیں فروخت کرکے گھر بنوادیئے، اب یہ زمینیں خالی کرائیں تو عام لوگ بے گھر ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صحیح بات ہے ، ہاں تنہا حکومت بنا کر بیٹھے رہ سکتے ہیں

o jaan de

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی ریبیز ویکسین کی کمی پورے ملک میں ہے،کتے بھی پورے ملک میں ہیں،صرف سندھ میں نہیں:سعید غنیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق اسٹار اسپنر سعید اجمل بھی کوچنگ کیلئے میدان میں آگئےسعید اجمل بھی کوچنگ کے میدان میں کود پڑے۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates SaeedAjmal PakistanCricket
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعیدکمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مراد سعید ن لیگ اداروں کا جنازہ نکال کر رخصت ہوئی احسن اقبال کو جوابمراد سعید نے کہا ہے کہ احسن اقبال کی حکومت اداروں کا جنازہ نکال کر رخصت ہوئی، بھائی کے ٹھیکوں سے اربوں کمانے والوں کا خوف ان کے چہروں سے جھلک رہا ہے اب ن لیگ کا اور پی پی پی کا جنازہ نکلے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعید اجمل بولنگ کوچ بننے کے خواہشمند پی سی بی کو درخواست دے دیسعید اجمل نے قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کے لئے درخواست دے دی اس کے علاوہ لیجنڈ سپن باﺅلرز مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق بھی اسی عہدے کے امیدوار ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں . مراد سعیدوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ جس عدلیہ نے احسن اقبال کے لیڈر کو بد دیانت قرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »