مراد سعید ن لیگ اداروں کا جنازہ نکال کر رخصت ہوئی احسن اقبال کو جواب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ اداروں کا جنازہ نکال کر رخصت ہوئی، مراد سعید کا احسن اقبال کو جواب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

یہ بات انہوں نے ن لیگ کے رہنما احسن قبال کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہی۔ مراد سعید کا احسن اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے اداروں کو چٹھیاں نہیں سرکاری دستاویزات فراہم کئے ہیں، خوف سے آپ کی یاد داشت متاثر ہوئی ہے یا پھر آپ حقائق سے آنکھیں چرا رہے ہیں،۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ قوم پر2400 ارب ڈالرز کا قرض ڈال کر چلتی بنی، احسن اقبال کی حکومت اداروں کا جنازہ نکال کر رخصت ہوئی۔ مراد سعید نے کہا کہ عدالت نے عمران خان کو صادق اور امین جبکہ نواز شریف کو خائن قراردیا ہے، عمران خان وزیراعظم بننے سے پہلے کسی بھی سرکاری منصب پر نہیں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب ن لیگ کا اور پی پی پی کا جنازہ نکلے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعیدکمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہاداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہ PakistaniActress AyezaKhan Posted Instagram SuperWoman Fans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید کا 1ماہ 18دن بعد اپنے مداح کو جوابہمایوں سعید کا 1ماہ 18دن بعد اپنے مداح کو جواب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی کا اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاون خصوصی کا اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »