رشوت ، فراڈ اور تحائف کی وصولی ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوپر فردجرم عائد کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوپر رشوت اورفراڈ کے تین

آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ،نیتن یاہو پر تین کیسز ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم پررشوت لینے اور فراڈ کے تین مقدمات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔ نیتن یاہوپر دولت مند تاجروں سے تحائف لینے کا الزام ہے ۔واضح رہے کہ اسرائیل کی سیاست کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کرسی اقتدار پر متمکن وزیر اعظم پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے تین الزامات ثابت، فرد جرم عائد - ایکسپریس اردواسرائیلی تاریخ میں بنجامن نتن یاہو پہلے وزیرِ اعظم ہیں جن پر دورانِ اقتدار کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کی جانب سے پروفیسرز کی رہائی پر وائٹ ہائوس کا خیرمقدمطالبان کی جانب سے پروفیسرز کی رہائی پر وائٹ ہائوس کا خیرمقدم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھولنے پر وزیر اعظم کیلئے ایوارڈکرتارپور راہداری کھولنے پر وزیر اعظم کیلئے ایوارڈ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے خوبصورت یادیں لے کر واپس جارہی ہوں:بھارتی اداکارہ پونم کورپاکستان سے خوبصورت یادیں لے کر واپس جارہی ہوں:بھارتی اداکارہ پونم کور Pakistan KartarpurCorridor IndianActress PoonamKaur ThanksToImranKhan ForOpeningKartarpurCorridor Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GovtOfPunjab ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فردوس باجی اگلی نوکری کیلئے سی وی تیار کرلیں ، طلال چوہدریفردوس باجی اگلی نوکری کیلئے سی وی تیار کرلیں ، طلال چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم پر سنگین الزام عائد کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKhan Justice4SanaUllahKha
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »