وزیر اعظم عمران اور ٹرمپ میں ٹیلی فونک رابطہ ، پاکستان کی سہولت کار ی پر ٹرمپ کا اظہار تشکر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فون پر

آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اورامریکی صدرٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے ۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی امورپرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کومقبوضہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا اور مقبوضہ کشمیرسے متعلق امریکی صدرکےمو قف کوسراہا ۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مغربی یرغمالیوں کی افغانستان میں رہائی مثبت پیشرفت ہے۔ پاکستان افغان امن اورمفاہتی عمل کیلئے پرعزم ہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ مثبت عمل کیلئے پاکستان کی سہولت کاری کے شکرگزارہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات کریں گےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات کریں گے ، جس میں کراچی پیکج سےمتعلق بھی مشاورت اور معاہدے پرعمل درآمد پر بات ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس کلچر کے فروغ تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جب تک ٹیکس کلچر نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،اہم ایشوز پر گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہعمران خان اور ٹرمپ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official realDonaldTrump Telephonic Communication
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »