وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،اہم ایشوز پر گفتگو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین باہمی اور علاقائی امور، دو طرفہ تعلقات اور خطے کے صورحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا اور اس سے متعلق ان کے موقف کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مغربی یرغمالیوں کی افغانستان میں رہائی مثبت پیشرفت ہے۔ پاکستانیوں کو اس پر خوشی ہے کہ وہ محفوظ اور آزاد ہیں۔ افغان امن اور مفاہتی عمل کیلئے پرعزم ہیں۔ اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مثبت عمل کی سہولت کاری کیلئے پاکستان کے شکر گزار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان وزیراعظم عمران خان سے ناخوش'عظیم کھلاڑی رہنے کے باوجود عمران خان نے اقتدار میں آکر۔۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan AamirKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اسد عمر کو کابینہ میں دیکھنا چاہتے تھے،فردوس عاشقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک ایسے نہیں چل سکتا، تاجر برادری ٹیکس دے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے حکومت پوری کوششیں کر رہی ہے۔ ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آئے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »