مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو چیلنج - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عمران صاحب جواب دیں کہ بچوں اور بیگمات کے نام پر موجود غیرملکی بینک اکاونٹس کیوں ظاہر نہیں کیے، مریم اورنگزیب ImranKhan Maryam PMLN DawnNews PTI مزید پڑھیں:

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان صاحب نے چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں۔

جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ غیر قانونی غیر ملکی فنڈز میں تقریباً 30 لاکھ ڈالر 2 آف شور کمپنیوں کے ذریعے اکٹھے کیے گئے اور یہ رقم غیر قانونی طریقے 'ہنڈی' کے ذریعے مشرق وسطیٰ سے پی ٹی آئی ملازمین کے اکاؤنٹس میں بھیجی گئی۔دوسری جانب مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2017 میں میں عمران صاحب نے صرف ایک لاکھ 3 ہزار 7 سو 63 روپے ٹیکس دیا اگر ملک کا وزیراعظم ٹیکس چور ہوگا تو قوم ٹیکس کیوں دے گی؟

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم قوم سے خطاب کر کے اپنے، اپنے بچوں اور موجودہ اور سابقہ بیویوں کے اثاثے ظاہر کریں یا یہ ساری معلومات ٹوئٹ کر کے پبلک کریں۔ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک شخص کو بھی نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم وزیراعظم کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے مسلم لیگ کی رہنما نے کہا کہ عمران صاحب جواب دیں کہ بچوں اور بیگمات کے نام پر موجود غیرملکی بینک اکاونٹس کیوں ظاہر نہیں کیے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہزارہ موٹروے ن لیگ کا تحفہ، نالائق افتتاح کر رہے ہیں: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران صاحب چوروں کے منصوبوں کا افتتاح کیوں کررہے ہیں، مریم اورنگزیبلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب چوروں کے منصوبوں کا افتتاح کیوں کررہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعملعمران خان نے اُس شخص کی صحت پر سیاست کی جس کے منصوبے کا افتتاح آج کیا، مریم اورنگزیب ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کیلئے سٹیرائیڈزکی ہائی ڈوزدی جا رہی ہیں ،مریم اورنگزیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایئرایمبولینس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف جلد صحتیاب ہوکر واپس آئیں گے،مریم اورنگزیب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سفر کے لئے نواز شریف کو ہائی ڈوز دی جارہی ہے، مریم اورنگزیبسفر کے لئے نواز شریف کو ہائی ڈوز دی جارہی ہے، مریم اورنگزیب MaryamAurangzeb NawazSharifHealth DrAdnan Medicines London pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »