پی پی، ن لیگ فارن فنڈنگ کے کچے چٹھے سامنے رکھوں گا، فیاض الحسن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی پی، ن لیگ فارن فنڈنگ کے کچے چٹھے سامنے رکھوں گا، فیاض الحسن چوہان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 دن سے فارن فنڈنگ کیس پر واویلا مچایا جا رہا ہے،بجٹ آیا تو کہا بجٹ پاس نہیں کریں گے تو شاید حکومت گرجائے گی، مولانا کو آگے لگایا وہ پلان 420 لے آئے، ناکام ہو کر نو دو گیارہ ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ کل پریس کانفرنس کروں گا، فارن فنڈنگ کیس کے شواہد لے کرآؤں گا، پی پی، ن لیگ فارن فنڈنگ کے کچے چٹھے سامنے رکھوں گا۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہمارے اگلے 4 سال سکون سے گزریں گے، ہرمائیکرو، میکرو انڈیکیٹر ترقی کی طرف جا رہا ہے،ان کو ڈر ہے اگلے 4 سال حکومت رہی تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ نوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرتے کرتے چمچوں کو پیچھے چھوڑ گئے، احسن اقبال نے یواے ای میں خاکروب کا اقامہ بنایا کس لیے بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ساڑھے 10 ارب ڈالرکا قرضہ ایک سال میں اتارا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرم کور

Chutiay apna hisab tu dy do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-’’صاف و شفاف‘‘ تحریک انصاف کیلئے فارن فنڈنگ کیس چیلنج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی فارن فنڈنگ کا حساب دینے کی فکر کریں، فرخ حبیباسلام آباد: (دنیا نیوز) رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی امریکا اور برطانیہ سے آئی فارن فنڈنگ کا حساب دینے کی فکر کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کی روزانہ تحقیقات کا مطالبہاپوزیشن رہبر کمیٹی کا الیکشن کمیشن پاکستان کے باہر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »