ہارون ملک کا کراچی فٹبال ہاؤس میں سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہارون ملک کا کراچی فٹبال ہاؤس میں سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان Sports Football

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک نے فیفا فٹبال ہاؤس ہاکس بے کراچی کا دورہ کیا اور گراؤنڈ کی صفائی ستھرائی کے کام کا آغاز کیا۔

اس موقع پر ہارون ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان فٹبال کو درست سمت کی جانب گامزن کرنے کی کوشش کررہے ہیں، گزشتہ کئی سالوں سے ہاؤس کی حالت انتہائی خراب تھی، چیلنج کپ فٹبال کے موقع پر کراچی کے لوگوں نے بتایا تو آج یہاں کا دورہ کر رہاہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ فٹبال ہاؤس کی حالت بہتر بنانے کیلئے کام بھی جاری رہے اور اسے مقامی کھلاڑیوں کیلئے کھول دیا جائے، کراچی کا پاکستان فٹبال میں ہمیشہ اہم کردار رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی فٹبال ہاؤس میں کھلاڑیوں کو ہرممکن سہولت فراہم کریں گے، گراؤنڈ کی صفائی ستھرائی کے بعد اسے یہاں کے کھلاڑیوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں اگلے 48 گھنٹوں میں بجلی کی کمی رہے گی: خرم دستگیروفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا ہے، تاہم اگلے 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی۔ 24 گھنٹے بند بجلی آئی ہے اور پھر چلی گئی آکر۔ سارے سنگنکز جام ہو گئے تھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تمام گرڈ سٹیشنز پر بجلی بحال کر دی ہے وزارت توانائی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت توانائی نے ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد تمام گرڈ اسٹیشنزپر بجلی بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، وزارت توانائی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فارن ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہمعیشت کے مفاد میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ کو کیپ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس کا اُلٹا اثر ہوا: ملک بوستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت توانائی کا ملک بھر کے تمام گرڈ اسٹیشنوں پر بجلی بحال کرنے کا دعویٰملک بھرمیں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ اسٹیشنز پربجلی بحال کردی گئی ہے، بجلی کی موجودہ پیداوار 9 ہزار 704 میگاواٹ ہے: وزارت توانائی jhot bahawalpur city nhi Kb ay gi light Jhoot
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا تعلیم کے عالمی دن پر پیغامپاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا تعلیم کے عالمی دن پر پیغام پی پی پی چیئرمین کا ملک میں فروغِ تعلیم کے لیئے کردار ادا کرنے والے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حماد اظہر کا محسن نقوی کیخلاف ثبوت عدالت میں دینے کا اعلانگورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بتانا چاہتا ہوں اگر آرٹیکل 6 لگا تو کوئی پھر آپ کے لیے نہیں نکلے گا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI mohsinnaqvi CMPunjab HamadAzhar DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »