چین لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کے ساتھ ملکر امن و ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کے ساتھ ملکر امن و ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں International

خبر رساں ایجنسی کے مطابق لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی کمیونٹی کا ساتواں سربراہی اجلاس ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں منعقد ہوا، سی ایل اے سی ایس کے موجودہ چیئرمین ملک ارجنٹائن کے صدر فرنینڈز کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ نے سربراہی اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب کیا ۔

شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ لاطینی امریکہ اور کیریبین ممالک ترقی پذیر ممالک کا ایک اہم حصہ ہیں اور عالمی حکمرانی میں فعال شراکت دار ہیں، سی ایل اے سی ایس عالمی جنوب تعاون کے لئے ایک ناگزیر محرک قوت بن گیا ہے جس نے علاقائی امن کو برقرار رکھنے، مشترکہ ترقی کو فروغ دینے اور علاقائی یکجہتی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔

صدر شی نے اس بات پر زور دیا کہ چین نے ہمیشہ لاطینی امریکہ اور کیریبین میں انضمام کے عمل کی حمایت کی ہے اور سی ایل اے سی ایس کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کی مدد کرنے، عالمی امن اور ترقی کو فروغ دینے، بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے اور مشترکہ طور پر ایک بہتر مستقبل بنانے کے لئے کام جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقاتوزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے کی اہمیت اور عبوری افغان حکومت کے ساتھ عملی روابط کی ضرورت پر زور دیا۔وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر اور روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے ملاقات کے دوران ماسکو فارمیٹ اور افغانستان کے پڑوسی ممالک کے ذریعے علاقائی حل کو فروغ دینے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ سوزوکی موٹر سائیکلیں مزید 25 ہزار روپے تک مہنگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمان جانے والوں کیلیے خوشخبری، جدید تفریحی سہولت متعارفعوام کو تفریحی سہولت اور زمین کا فضائی نظارہ کروانے کیلئے گرم ہوا کے دیو قامت غبارے دنیا کے مختلف ممالک میں عام ہیں تاہم اب عمان کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے پاک روس تجارتی پیشرفت کو نامناسب قرار دے دیاواشنگٹن : امریکا نے حالیہ پاک روس تجارتی پیشرفت کو نامناسب قرار دے دیا اور کہا روس کے ساتھ معاشی اور تجارتی تعلقات بنانےکا یہ وقت مناسب نہیں۔ 🤣🤣😂😂 امریکہ کی ایسی کی تیسی ۔ہم کوئی آپ کےغلام ہیں جو آپ کےڈر سے اپنی آزاد خودمختار ریاستی پالیسیوں کو نظرانداز کرتےرہیں۔تم سپرپاور ہوگے تواپنےگھر ہم سپر پاور ہیں تو اپنی صلاحیتوں کےبل بوتےپر ۔ہم چاہیں کالےچور سے کاروبار کریں تم ہوتے کون ہو ہمارےمعاملات میں ٹانگ اڑانےوالے? Deal cancel petrol ke 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای اور پاکستان کے تاریخی تعلقات پر فخر ہے، وزیراعظموزیراعظم اور یو اے ای کے صدر کے درمیان معیشت، تجارت اور ترقی کے شعبوں میں بھی تعاون پر غور کیا گیا۔ اس بے غیرت کو ایک روپیہ بھی نہ دینا. اس نے پیسے لے کر بھاگ جانا ہے jaib ki terf moh ker k bol rah hai zalil insan بس اب مطالعہ پاکستان کی اصلیت پتہ چل گئی۔۔۔۔ اب نہیں بہلتے ایسے جلوں سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ منشی_الیکشن_کمیشن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا نیا ’فالوور‘ کون ہے؟مشہور امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا نے ٹوئٹر پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے اکاؤنٹ کو فالو کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »