ملک میں اگلے 48 گھنٹوں میں بجلی کی کمی رہے گی: خرم دستگیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا ہے DailyJang

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ اسٹیشنز ہیں اور تمام کو بحال کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ کوئلے کے پلانٹ کو بھی چلانے کے لیے 48 گھنٹے درکار ہوتے ہیں، اگلے 48 گھنٹوں میں ملک میں لوڈشیڈنگ رہے گی۔ خرم دستگیر نے کہا کہ دن کے وقت ساڑھے 11 سے 12 ہزار بجلی کی طلب ہوتی ہے، پرسوں تک سب کچھ بحال ہوجائے گا۔خرم دستگیر نے کہا کہ انٹرنیٹ سے بیرونی مداخلت کے امکان کم ہیں لیکن خدشہ ہے کہ کیا ہمارے سسٹم میں بیرونی مداخلت تو نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

24 گھنٹے بند بجلی آئی ہے اور پھر چلی گئی آکر۔ سارے سنگنکز جام ہو گئے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگلے 12 گھنٹوں میں بجلی مکمل بحال ہو جائے گی، خرم دستگیروفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی، کوئی بڑا فالٹ نہیں آیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئی بڑا فالٹ نہیں آیا، اگلے 12 گھنٹوں میں بجلی مکمل بحال ہو جائیگی: وفاقی وزیر توانائیبریک ڈاؤن شمال سے جنوب تک آیا ہے اور ہم آہستہ آہستہ جنوب سے شمال کی طرف سسٹم بحال کر رہے ہیں: خرم دستگیر مزید پڑھیے: سر جلدی کریں 12 گھنٹے کو بڑا فالٹ نہیں تو بڑا فالٹ کوئی پاور سٹیشن تباہ ہونا ہی ہو سکتا بڑا فالٹ نہیں تو 12 گھنٹے کیوں لگیں گے فر۔۔ جھوٹے کہیں کے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی بحران کی وجہ کیا بنی ؟ بحالی میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ وزیر توانائی خرم دستگیرکا بیان آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر توانائی خرم دستگیرنے کہاہے کہ وولٹیج اور فریکوئنسی کی ویری ایشن کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بریک ڈاﺅن ہوااور بجلی کی مکمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کا بریک ڈاؤن اور 12 گھنٹوں کی ڈیڈلائن: ’ایسا ہر موسمِ سرما میں ہوتا ہے لیکن ہم اس پر قابو نہیں پا سکتے‘ - BBC News اردوپیر کی صبح پاکستان بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تصدیق کرتے ہوئے وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 'وولٹیج کی فلیکچوئیشن' کی وجہ سے بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ کیونکہ ریاست پاکستان کا الله کے سوا کوئی ولی وارث نہیں 😭 فوج اگر اچھا کرے تو بدنام ہی اتنا کر دیتے ہیں کہ وہ دوبارہ اس طرف آیے ہی ناں.. جو سیاسی جماعت آگے آتی ہے وہ 90 فیصد لالچیوں سے بھری ھوتی ہے 😭 Media me sirf bakwas karty Hain 12 hours ka kaha laken 21 hours ky badh light aae or phir 4 hours ky badh ly li
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئی بڑا فالٹ نہیں امید ہے رات 8 بجے تک بجلی بحال ہو جائے گی : خرم دستگیر کا حیران کن بیان10:23 AM, 23 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے عجیب و غریب بیان دیا ہے کہ ملک میں بجلی کا کوئی بڑا فالٹ نہیں شکر ہے چھوٹا فالٹ ہے اس لئے 12 گھنٹے لگ رہے ہیں۔ بڑا فالٹ ہوتا تو خود اندازہ لگا لیتے ہیں ہم کہ کتنا وقت لگتا 😂 پتا نہیں ان کے لئے بڑا کیا ہوگا عجیب زبردست بونگی ماری ہے اس چول نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں بجلی کا ایک اور بریک ڈاؤن، وزیر توانائی نے وجہ بتادیاسلام آباد : وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ وولٹیج اور فریکوئنسی کے اتارچڑھاؤ کی وجہ سے بجلی کے نظام میں تعطل آیا بجلی کا بحران ،گیس کا بحران، پانیکا بحران ۔روزمرہ کے کھانے کی اشیاء کا بحران کس چیز کا بحران آ پ سب لوگوں نے غریب عوام کو نہیں دیا ۔ہاں آ پ تمام لیڈران پے کسی چیز کا بحران نہیں آ تا۔ ملک و قوم کا خون پی گئے اور پئیے چلے جارھے ھو،پر اقتدار کے پھر بھی بھوکے ھو۔ Yeh goof insaan gujranwala main paye or khaad kha raha hoga 😆🤥🤥🤥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »