ہاتھ سے تیار کردہ پہلی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کانز فلم فیسٹیول میں پیش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ فلم جیوفلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے رواں موسم گرما میں پاکستان بھر میں ریلیز ہوگی

پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ دُنیا کے سب سے بڑے کانز فلم فیسٹیول میں پیش کردی گئی ہے۔

ڈائریکٹر عثمان ریاض نے بتایا کہ میں نے یہ سفر 10 برس پہلے 2014 میں شروع کیا تھا اور اس وقت کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ فلم اس قدر شہرت حاصل کرے گی۔ پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد نقوی نے کہا کہ ”دی گلاس ورکر“ نے کانز فلم فیسٹیول میں جس انداز سے پاکستان کی نمائندگی کی ہے وہ بطور پاکستانی ہم سب کیلئے قابل فخر ہے۔ ”دی گلاس ورکر“ برصغیر کی پہلی فلم ہے جسے اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں مقابلے کیلئے منتخب کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دی گلاس ورکر‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب’دی گلاس ورکر‘ ملکی تاریخ کی پہلی فلم ہے جسے عالمی میلے اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں سرکاری مقابلے کے لیے چنا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم 'دی گلاس ورکر' کا ٹریلر ریلیز’دی گلاس ورکر‘ کو اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں مقابلے کے لیے بھی منتخب کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی شرکت : دی کرانیکلز آف عمر وعیار آن لائن پیش کی جائیگیکانز فلم مارکیٹ میں پراڈکشن ہاؤس مارچے ڈو فلم (Marche Du Film)کی بی ٹو بی آن ڈیمانڈ سروس سناڈو(Cinando)کے ذریعے اپنی اینیمیٹڈ فیچرفلم کوآن لائن پیش کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹریفرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منتھن: وہ انڈین فلم جسے پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر بنایامعروف فلم ساز اور ہدایتکار شیام بینیگل کی 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم منتھن 48 سال بعد کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جیو فلمز کے بینر تلے ہاتھ سے تیار کردہ پاکستان کی پہلی اینمیٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘رواں برس موسم گرما میں 'دی گلاس ورکر' پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »