ایشوریہ رائے کی صرف ایک غلطی نے کرشمہ کپور کو اسٹار بنادیا!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ میں کسی اداکار کی ایک غلطی دوسرے فنکار کے لیے کامیابی کا دروازہ کھول دیتی ہے اور ایسا ہی کچھ کرشمہ کپور کے ساتھ بھی ہوا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق حسینہ عالم ایشوریہ رائے نے اپنے کیریئر کے شروع میں بالی وڈ کی آل ٹائم بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک ’راجہ ہندوستانی‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد یہ فلم کرشمہ کپور کے حصے میں آئی اور پھر عام اداکارہ سے اسٹارز کی صف میں آکھڑی ہوئیں۔

فلم ریلیز ہوتے ہی نہ صرف باکس آفس پر چھا گئی تھی بلکہ آل ٹائم بلاک بسٹر ثابت ہوئی اور آج بھی شائقین دلچسپی سے یہ فلم دیکھتے ہیں۔ جب کرشمہ کو یہ ایشوریہ کے انکار کے بعد فلم ‘راجہ ہندوستانی‘ ملی تو وہ راتوں رات مقبول ہوگئیں اور انھیں ایک نئی پہچان ملی۔ فلم کی پیشکش ایشوریہ رائے نے اس لیے ٹھکرائی تھی کیوں کہ وہ اس وقت اپنی پڑھائی پر توجہ دے رہی تھیں۔ حالانکہ 1994 میں ‘مس ورلڈ’ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد ایشوریہ کو کئی فلموں کی آفرز ملنے لگے تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیااننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی دوست نے دونوں کے بریک اَپ کی تصدیق کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

101 برس کی خاتون جنھیں ’سسٹم کی خرابی‘ کے باعث بچہ بن کر فضائی سفر کرنا پڑتا ہےریزرویشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ایک ایئر لائن نے بار بار ایک 101 برس کی خاتون کو بچہ سمجھنے کی غلطی کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم کیلئے میں انکی پہلی پسند تھی! ایشوریہ کا انکشافسابق حسینہ عالم ایشوریہ رائے بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ من کے لیے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی پسند تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لیپاکستان نے فائنل میں تین سیٹ جیتے جبکہ ترکمانستان کی ٹیم صرف ایک راؤنڈ جیت سکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ  ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی قریبی دوست نے بتایا کہ اس جوڑی کے درمیان تقریباََ ایک ماہ قبل بریک اَپ ہوگیا تھا لیکن دونوں نے اس خبر کو خفیہ رکھا،  بریک اَپ کی خبر نے ہم سب کو مایوس کیا لیکن اچھی بات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادیفائر فائٹرز نے بلی کو اوپری منزل میں ایک الماری میں چھپا ہوا پایا۔ بلی راکھ میں ڈھکی چکی تھی تاہم محفوظ تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »