ںیب کے وزیراعلیٰ سندھ سے 28 سوالات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی اکاؤنٹس کے روشن سندھ پروگرام میں نیب راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ سندھ سے 28 سوالات پوچھ لئے۔ مراد علی شاہ کو تحریری سوالنامہ ارسال کرتے ہوئے 14 دن میں جواب طلب کرلیا۔ SamaaTV

Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 32 mins agoجعلی اکاؤنٹس کے روشن سندھ پروگرام میں نیب راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ سندھ سے 28 سوالات پوچھ لئے۔ مراد علی شاہ کو تحریری سوالنامہ ارسال کرتے ہوئے 14 دن میں جواب طلب کرلیا۔

روشن سندھ پروگرام میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے کیس میں قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو پیشی کے بعد تحریری سوالنامہ بھی بھیج دیا جس میں پوچھا گیا ہے کہ بطور وزیر خزانہ آپ نے روشن سندھ پروگرام میں سیکرٹری فنانس کی تجاویز کو نظر انداز کیوں کیا۔ یہ سوال بھی کیا گیا ہے کہ جب چیف سیکرٹری نے پی سی ٹُو کے تحت فیزیبلٹی نہ ہونے کی نشاندہی کر دی تھی تو منصوبہ کیوں شروع کیا گیا اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے سولر لائٹس کو “غیر معیاری ” قرار دیا تھا تو معاملے پر توجہ کیوں نہ دی گئی۔

نیب سوالنامے میں یہ بھی پوچھا گیا ہے کہ کیا یہ درست ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے قائم کمیٹی نے بھی منصبوے پر سوالات اٹھائے تھے اور اسکینڈل کے مبینہ ماسٹر مائنڈ شرجیل انعام میمن کی ایما پر سب کچھ نظرانداز کرتے ہوئے فنڈز جاری کیوں کیے گئے۔ مراد علی شاہ کے سامنے یہ سوال بھی رکھا گیا ہے کہ شرجیل میمن نے جن کمپنیوں سے کِک بیکس لیں وہ سب کچا چھٹا کھول چکیں۔ ملزمان پلی بارگین بھی کر چکے۔ اس پر آپ کیا کہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک کیس ایسا بتائیں جہاں باڈی کے پیسے مانگے ہوں، وزیراعلیٰ سندھ -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج 25 فیصد لوگ کورونا پازیٹو آ رہے ہیں، ایک کیس ایسا بتائیں جہاں باڈی کے پیسے مانگے ہوں۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں میں جان بوجھ کر پازیٹیو دکھا رہا … Stupid question
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایات | Abb Takk NewsSamajh kuch ati ni aur leny chaly hain online exams aur classes
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔ There is no unity in students plz sab students unity dekao or trend ko kamyab kro HEC_JawaabDou HEC Promote_Students_Save_Life promoteuniversitystudents ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood ZakaWaqar iqrarulhassan ARYNEWSOFFICIAL geonews_urdu SHABAZGIL ہماے لئے بھی آواز اٹھائیں ۔سر جی میرج ہال ورکرز پہ بھی نظر کرم ہو جائے۔ لاکھوں لوگ جو اس فیلڈ سے منسلک ہیں فاقہ کشی پہ مجبور ہیں۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں بھی کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ ہماری عزت نفس ختم ہوئی تو یہی ہماری موت ہو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سیکنڈری کے بعد پرائمری سکولوں کیلئے آن لائن ایجوکیشن متعارف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »