گیس خریدنے کے باوجود ضرورت پوری نہیں ہوگی، نگراں وزیر توانائی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں روس کے ساتھ 2 سال کا معاہدہ کیا گیا ہے، آرامکو بھی پاکستان میں ریفائنری لگانا چاہتے ہے۔

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگانگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ہم نے گیس کارگو خریدے لیکن گیس کی ضرورت پوری نہیں ہوگی، لوڈ شیڈنگ بھی ہوگی.

نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ نئی ریفائنری پر کام ہو رہا ہے جیسےہی مکمل ہوگی فرنس آئل کم بنےگا۔ گیس اور بجلی کا سرکلرڈیٹ رک گیا ہے مزید نہیں بڑھا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو آگے بڑھنا ہے تو جو غلطیاں ماضی میں ہوئی وہ نہیں کرنی۔ پاکستان کو اس وقت بیرونی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ توانائی کمپنیوں کے آڈٹ نہیں ہوئے، کچھ پر عدالتوں کے اسٹے ہیں،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کے نئے کنکشنز نہیں لگ سکتے نہ لگائیں گے ، نگران وزیر توانائیاسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ کہ گیس کے نئے کنکشنز نہیں لگ سکتے نہ لگائیں گے، ۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیس کے نئے کنکشنز نہیں لگ سکتے نہ لگائیں گے ، نگران وزیر توانائیاسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ کہ گیس کے نئے کنکشنز نہیں لگ سکتے نہ لگائیں گے، ۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو نکال رہے ہیں‘نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں گیس کتنے گھنٹے، کن اوقات میں ملے گی؟ نگران حکومت نے عوام کو بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں 8 گھنٹے گیس کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نگران حکومت نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ صرف 8 گھنٹے  ملے گی۔ صبح، دوپہر اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس 8 گھنٹے ہی ملے گی : وزیر توانائینگران وزیرِ توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس 8 گھنٹے ہی ملے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  محمد علی نے کہا کہ گیس قیمتوں میں اضافے کا اثر تندور والوں پر نہیں پڑے گا ،ایل پی جی قیمتوں اور سپلائی پر اوگرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھنے کا فیصلہیکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کریں گے، نکالے گئے غیرملکی کو فی خاندان 50 ہزار سے زائد نقدی لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »