گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو اگست کے مقابلہ میں ستمبر میں 2.06 فیصد کم ہے۔ اسلام آباد : ملک میں گھی اور خوردنی تیل

کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران عمومی کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق ستمبرکے مہینہ میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اگست کے مقابلہ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ستمبرمیں 5 کلو ڈالڈا آئل کی اوسط قیمت 2977.17 روپے ریکارڈ کی گئی جو اگست کے مقابلہ میں 2.06 فیصد کم ہے، اگست میں 5 کلو ڈالڈا آئل کی اوسط قیمت 3039.94 روپے اور گزشتہ سال ستمبر میں 2864.05 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ ڈھائی کلوگرام ڈالڈا گھی کی ستمبر میں اوسط قیمت 1404.

80 روپے ریکارڈ کی گئی جو اگست کے مقابلہ میں 1.81 فیصد کم ہے، اگست میں ڈھائی کلو گرام ڈالڈا گھی کی اوسط قیمت 1430.63 روپے اور گزشتہ سال ستمبرمیں 1397.53 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ ایک کلو ڈالڈا گھی کی ستمبرمیں اوسط قیمت 544.44 روپے ریکارڈ کی گئی جو اگست کے مقابلہ میں 1.03 فیصد کم ہے، اگست میں ایک کلو ڈالڈا گھی کی اوسط قیمت 550.13 روپے ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال ستمبر میں 541.11 روپے تھی۔ اعداد و شمارکے مطابق ستمبرمیں ایک کلو سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 525.18 روپے ریکارڈ کی گئی جو اگست میں 529.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھی اور تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھی اور تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جولائی تا ستمبر: برآمدات میں 3.78 درآمدات میں 25.36 فیصد کمی ریکارڈادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر برآمدات میں 3.78 فیصد، درآمدات میں 25 اعشاریہ 36 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی ریکارڈکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے سستا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »