جولائی تا ستمبر: برآمدات میں 3.78 درآمدات میں 25.36 فیصد کمی ریکارڈ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر برآمدات میں 3.78 فیصد، درآمدات میں 25 اعشاریہ 36 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی

پہلی سہ ماہی کے دوران 5 ارب 28 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا تجارتی خسارہ ریکارڈ ہوا، رواں مالی سال جولائی سے ستمبر برآمدات کا حجم 6 ارب 89 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا۔ ادارہ

شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 7 ارب 17 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئی تھیں، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران درآمدات 12 ارب 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں 36ہزار روپے کی ریکارڈ کمیڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ 31 اگست کو سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 800
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی برآمدات میں کمی ریکارڈمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی برآمدات میں کمی ریکارڈمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے جولائی تا ستمبر کے دوران ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے جولائی تا ستمبر کے دوران ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »