ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 98 پیسے گر گیا جس کے بعد ڈالر 285 روپے 78 پیسے میں فروخت ہوا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 190 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 46 ہزار 800 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتی اور سٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد روپے کی قدر بحال ہو رہی ہے جبکہ ڈالر روزانہ کی بنیاد پر سستا ہو تا چلا جارہاہے ،انٹر بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مزید کمی، روپیہ کی اڑان جاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی قوم سے مذاق ہے، سراج الحقمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی قوم سے مذاق ہے، سراج الحقمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »