گھٹنے کے درد سے نجات کے لیے شہری نے زبان کاٹ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھٹنے کے درد سے نجات کے لیے شہری نے زبان کاٹ دی ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور میں منگل کو عقیدے کے نام پر ایک معمر شخص نے جوڑوں کے درد سے نجات کے لیے اپنی زبان دیوی کی نذر کر دی۔

زبان کٹنے کی وجہ سے 65 سالہ بابورام پاسوا کے منھ سے بہت سارا خون بہہ گیا جس کے سبب وہ گر کر بے ہوش ہو گئے، اور انھیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کلیان پور تھانہ علاقے کے بابورام اپنے گھٹنوں کے درد سے کافی پریشان رہتے تھے، جس پر کچھ لوگوں نے انھیں مشورہ دیا کہ وہ اپنی زبان دیوی ماں کے قدموں میں پیش کر دے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق ناخواندہ معمر شخص نے آج صبح گھر والوں کو بتائے بغیر دیوی مندر جا کر بلیڈ سے زبان کاٹ دی اور اسے دیوی کی مورتی پر چڑھا دیا، تاہم زیادہ خون نکلنے سے وہ بے ہوش ہو گئے۔लोगों का लगा रहा तांता, पुलिस ने तत्परता दिखाते हुए पुलिस जीप द्वारा अस्पताल पहुंचाया

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا 7 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوععمران خان کا 7 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع ImranKhanPTI Court IHC Islamabad PMLNGovt PDM ChairmanPTI PTI PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ابشر پر اکاؤنٹ بناتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟سعودی حکام نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے ابشر پر درست طریقے سے اکاؤنٹ بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ناٹو ناٹو‘ کو آسکر ایوارڈ میری وجہ سے ملا، اجے دیوگنبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اجے دیوگن اور تبو نے فلم ’بھولا‘ کی پروموشن کے لیے مزاحیہ شو ’دی کپل شرما‘ میں شرکت کی۔ best
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے رانا ثناء کے بیان سے متعلق درخواست عدالت میں دائر کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 100 ٹن کھجور کا تحفہسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے امیروں کے لیے Bhaiyo naw do ya kn c gareeb ko milni hain. Ya humara chor hukmaran apna ghar la jian ga aur apna ristadaro ma dain ga Pir hera peri😝
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رضوان نے نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھا دی.محمد رضوان نے نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھا دی. مزید تفصیلات ⬇️ MuhammadRizwan CricketPlayer Afghanistan Pakistan Matches Twitter Tweet iMRizwanPak TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »