گھوٹکی ٹرین حادثہ سے قبل مقامی افسر کی جانب سے اعلیٰ حکام کو خط لکھ کر ٹریک کی حالت کیا بیان کی گئی؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھوٹکی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ریلویز کی تاریخ کا ایک اور خوفناک حادثہ کچھ دن قبل پیش آیا جس میں 63 افراد جان کی بازی ہار گئے ، ایک حیران کن انکشاف

سامنے آیا ہے کہ ڈی ایس سکھر نے حادثے سے قبل ریلوے کے اعلیٰ حکام کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے ٹریک کی خستہ حالی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے دیگر امور بھی اجاگر کیئے ۔ خط کو حادثے سے قبل 28 مئی کو لکھا گیا اور 29 مئی کو پاکستان پوسٹ کی مہر کے مطابق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں وصول ہوا تھا۔

مقامی اخبار ” ڈان نیوز “ کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایس سکھر میاں طارق لطیف کی جانب سے 7جون کو ہونے والے حادثے سے قبل سی ای او ریلوے کو خط لکھا گیا تھا اور اس کی ایک کاپی وزارت ریلوے کو بھی ارسال کی گئی تھی۔خط کے متن کے مطابق ڈی ایس ریلوے سکھر ڈویڑن نے حکام کو آگاہ کیا تھا کہ سکھر ڈویژن کا ٹریک خستہ حالت میں ہے، پورے ٹریک میں ہر جگہ ڈھیلے اور کمزور جوڑ، جھٹکے دار ٹریک، بڑے بڑے گیپ، فش پلیٹ اور جوائنٹ بولٹ غائب پائے گئے اور مین لائن کے تقریباً 6000 جوڑ خطرناک ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ سکھر ڈویژن...

آگہی خط میں ریلوے کے پی وے سٹاف کے خلاف سنگین شکایات بھی کی گئیں تھیں کہ ریلوے کا پی وے لوئر اسٹاف کسی صورت بھی ٹریک کی حالت زار پر توجہ نہیں دے رہا۔میاں طارق لطیف نے کہا تھا کہ پی وے اسٹاف میں متعدد عملہ ناتجربہ کار اور گریڈ 4 سے پروموشن دے کر لگایا گیا ہے اور پی وے عملے کو کئی بار شوکاز دیے گئے مگر نہ تو عملہ ان شکایات کا جواب دیتا ہے اور نہ ہی اپنے سینیئرز کی ہدایات پر عمل کرتا ہے۔خط میں ریلوے کے اعلیٰ حکام سے درخواست کی گئی تھی کہ ٹریک کی مرمت اور حفاظت کے لیے اس طرح کے اسٹاف کی جگہ تجربہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار 501 تک پہنچ گئی جبکہ تاحال 162 ہیلتھ ورکرزکورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیزی سے گلیشئرپگھلنے کےعمل نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادیاسلام آباد : تیزی سے گلیشئرپگھلنے کےعمل نے پاکستان میں سیلاب سےمتعلق خطرے کی گھنٹی بجادی، ہنزہ اوراپرہنزہ کے کئی علاقوں میں سیلاب اورطغیانی کا خدشہ ہے۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Dam q nahi banaty ARYNEWSOFFICIAL Turn the flood towards dam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گیسعودی عرب ایک سال کے لیے تیل ادھار پر دے گا جبکہ اس میں 3 سال تک توسیع بھی ہو سکے گی۔ تیل کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گریڈ 1 سے 15 تک کی آسامیوں کی آخری تاریخ بڑھا کر21 جون کردی، وزیر داخلہایف آئی اے جاب ویب پورٹل سے متعلق شکایات پر وزیر داخلہ کا نوٹس تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »