گھر میں آتشزدگی کا واقعہ گھریلو ملازمہ سمیت دو افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر میں آتشزدگی کا واقعہ، گھریلو ملازمہ سمیت دو افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے

لاہور چوہنگ کے علاقہ میں گھرمیں آگ لگنے سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ سمیت دو افراد جان کی بازی ہارگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،آگ اتنی شدید تھی کہ اس نے چند منٹوں میں ہی پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آتشزدگی سے 35 سالہ الیاس ولد ناصر اور 12 سالہ گھریلو ملازمہ فرح ولد قمر موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ الیاس مردان جبکہ فرح اوکاڑہ کی رہائشی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مسلح ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سابق اے ایس آئی جاں بحقکراچی : سرجانی میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کرکےسابق اے ایس آئی کو قتل کردیا واقعے میں مقتول کا بیٹا اور خاتون زخمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی - ایکسپریس اردوکوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی - اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر ہلاکدوسری طرف ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سفید شیر کے مرنے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں موجود نایاب نسل کا سفید شیر ہلاککراچی چڑیا گھر میں موجود نایاب نسل کا سفید شیر ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KarachiZoo 😒😔 کون کھا گیا ان کا کھانا حکومت سے لیکر سلمان اقبال کے انڈر دے دیں چڑیا گھر کو۔ جانوروں کو کھانا تو ملے گا، انشاء اللہ Salman_ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیات آباد کے ایک گھر میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک، پولیس اور گھر کے مکینوں کے موقف میں تضاد - BBC News اردوپولیس کے مطابق یہ کارروائی پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایک مکان میں جرائم پیشہ مفرور افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی اور گھر کے اندر سے فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے تاہم اس واقعے کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں کمی صرف 17 کیسز رپورٹوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں اب کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے،24 گھنٹوں صرف 17 کیسز رپورٹ ہوئے ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 581
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »