گھر میں لال بیگ رکھنے پر لاکھوں روپے کمانے کا موقع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر میں لال بیگ رکھنے پر لاکھوں روپے کمانے کا موقع ARYNewsUrdu

امریکا میں ایک کمپنی نے شہریوں کو اپنے گھروں میں 100 سے زائد لال بیگ رکھنے پر 4 لاکھ روپے دینے کی آفر کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق پیسٹ کنٹرول کمپنی گھر کے مالکان کو لال بیگ رکھنے پر 2000 ڈالر یعنی چار لاکھ روپے ادا کرے گی تاکہ وہ ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بنائے گئے کیمیکل کا تجربہ کر سکیں۔ پیسٹ انفارمر نے کہا کہ لال بیگوں سے نجات کے لیے بنایا گیا نیا کیمیکل نسانوں اور پالتو جانوروں کے لیے محفوظ ہے، انھوں نے بتایا کہ اس تجربے کو عمل میں لانے کے لیے 7 گھروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ منتخب شدہ گھروں میں ایک ماہ کے لیے لال بیگوں کو چھوڑا جائے گا، بعد ازاں انھیں ختم کرنے کے لیے ان پر نیا کمیکل چھڑکا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق لال بیگ ختم کرنے کا نیا کیمیکل اگر غیر مؤثر ثابت ہوا تو کمپنی روایتی طریقوں سے ان سے چھٹکارا حاصل کرے گی، جس کی کوئی قیمت وصول نہیں کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے ایسے مارکیٹ میں نت نئے ٹوٹکے چھوڑے جاتے ہیں کہ لوگوں کو صرف پیسا کمانے کے لئے ہر ٹوٹکا استعمال کرنا پڑتا ہے آپ کے ملک کی زراعت کہاں ہے آپ کی انڈسٹری کہاں ہے آپ اک اصل زرمبادلہ کہاں ہے ہجوم ہے ہجوم انسان کہاں ہیں لولی پاپ اور پھر لولی پاپ ImranKhanPTI ImranRaizKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینکنگ کورٹ لاہور کا گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) بینکنگ کورٹ لاہور نے  گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : معروف تاجر سیٹھ عابدکی بیٹی کو گھر میں قتل کردیا گیاانگلی گینگ کا کام لگتا ہے یہ برے کام کا برا انجام Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’میں اور میری پیاری‘، بسمہ اور بیٹی میں مشابہتسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار ایک ہفتے میں دوسری بار ریلوے کےکرایوں میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام پر محکمہ ریلوے نے بھی مہنگائی کا وار کردیا، ایک ہی ہفتے میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین سے سرمایہ کاری میں کمی، امریکہ سے آنے والی سرمایہ کاری میں اضافہ - BBC Urduاسٹیٹ بینک بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں میں چین نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی تاہم اس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی دیکھی گئی جبکہ اس عرصے میں امریکہ سے آنے والی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ ان کے ایمان داری کے ساتھ کھڑا آپ کے وقت ہی ہوا شامل۔ ہر بات پہ جھوٹ قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اتحادی حکومت کے پہلے ماہ میں صنعتوں کی پیداوار میں کمیمارچ کے مقابلے اپریل میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 13.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی: ادارہ شماریات مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan in manhoso ki gov may koi achi khabar ni MaryamNSharif congratulations CMShehbaz congratulations BBhuttoZardari congratulations hinaparvezbutt congratulations MoulanaOfficial congratulations. وجہ ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »