لاہور : معروف تاجر سیٹھ عابدکی بیٹی کو گھر میں قتل کردیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی 60 سالہ بیٹی فرح کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔پولیس نے مقتولہ کے لے پالک بیٹے اورگھریلو ملازمہ کو حراست میں لے لیا ہے، جائے وقوعہ

سے شواہد اکھٹےکرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کا شوہرامریکا میں مقیم ہے، مقتولہ کے3 لے پالک بچےہیں، ان میں 2 بیٹےاور ایک بیٹی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سیٹھ عابدمرحوم کی بیٹی کےقتل کانوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہےکہ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے مزیدکارروائی کی جائے، خاتون کےقتل کی ہرپہلو سے تحقیقات کی جائیں اور مقتولہ کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس پہ احسان کرو اس کہ شر سے ب چ و

Rip

برے کام کا برا انجام

انگلی گینگ کا کام لگتا ہے یہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی قتل09:57 AM, 18 Jun, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور میں معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی کو  قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معروف میزبان اور ڈرامہ نویس طارق عزیز کی دوسری برسی - ایکسپریس اردو1975 میں شروع کیے جانے والے اسٹیج شو نیلام گھر نے طارق عزیز کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا Allah Tariq Aziz Ko bakhshy اللہ مغفرت فرمائے آمین اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف گلوکارہ کا نومولود بچہ پیدائش کے وقت انتقال کرگیامعروف گلوکارہ کا نومولود بچہ پیدائش کے وقت انتقال کرگیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY نہیں اب یہ کوئی خبر ہے چلانے والی ؟؟؟؟؟ اب یہی خبر وہ خود دیکھ لے آپکے اکاؤنٹ سے کی ہوئی تو کیااا بیتے گی اس پر ؟؟؟ یہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتاہے نا ؟ دوسروں کا درد بھی اپنا سمجھنے کی کوشش کریں 'انسان کو انسان بنانے والی صفتوں میں سے ایک یہ بھی ہے' ہو سکے تو ڈیلیٹ کردیں اسکو ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی قتللاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ، معروف کاروباری شخصیت مرحوم سیٹھ عابد کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف وی لاگر حنا دانیال ملک برین اٹیک کے باعث انتقال کر گئیں - ایکسپریس اردوحنا دانیال ملک کا 70 فیصد دماغ ختم ہو چکا تھا مزید پڑھئے: ExpressNews so sad Allah magrerat farmay یا اس بیچاری کو بھی مار دیا گیا ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے میں زخمی دانیال عزیزسروسز ہسپتال لاہور منتقل،حالت خطرے سے باہر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »