گھر میں سوئے ہوئے بچوں کے ساتھ انہونی ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ : گھر میں سوئے ہوئے بچوں کے ساتھ انہونی ہوگئی ARYNewsUrdu

بچی کی ماں جولی جانسن کا کہنا ہے کہ تقریباً رات دو بجے میری بیٹی گھبرائی ہوئی میرے پاس آئی اور مجھے جگا کر کہا کہ ماما ہمیں کوئی جان سے مارنا چاہتا ہے۔

تو اس پر میں نے اس سے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں، باہر آتش بازی ہورہی ہے اور یہ ساری رات چلتی رہے گی، لیکن جب میں نے دیکھا کہ اس کمرے کی کھڑکی شیشہ ٹوٹا ہوا ہے اور اس کے ٹکڑے میری بیٹی کے بستر پر پڑے ہوئے ہیں تو میں گھبرا گئی۔جولی جانسن نے پولیس کو بتایا کہ گولی کھڑکی کے فریم کو چیرتی ہوئی بیڈ کی لکڑی کو لگی اگر وہ ایک انچ بھی اوپر یا نیچے ہوتی تو وہ میرے بیٹے یابیٹی کو لگ سکتی تھی۔

بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتی ہے کہ یہ یوم آزادی کے موقع پر ہونے والے جشن میں ہوائی فائرنگ سے یہ گولی لگی ہوگی۔ بچوں کی والدہ نے اپنے گھ کے باہر احتجاجی پوسٹترز بھی آویزاں کیے ہوئے ہیں جن پر درج ہے کہ آپ کی حماقت نے میرے بچوں کو تقریبا مار ڈالا۔ جو بھی اس واقعے کے ذمہ داران کے بارے میں کچھ جانتا ہے تو ہمیں ضرور آگاہ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کے بعد بالآخر 3 ماہ کے بعد گھر واپس آنے والی بیوی کو شوہر نے کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے گھر کے اندر ہی نہ آنے دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے خوف سے شوہر نے اپنی بیوی کے گھر میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ بنگلور میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھتیجی کے اپنے چچا ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں چشم کشا انکشافات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام میں برزخ کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟ آپ بھی جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برزخ یا عالم برزخ کے بارے میں ہر مسلمان جانتا ہے، مگر اس کے متعلق مکمل تفصیل بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ India Covid19India Coronavirus NewCases Infected Patients PMOIndia narendramodi WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »