گھر میں سوئے ہوئے میاں بیوی پر فائرنگ بیوی جاں بحق لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ پولیس کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر میں سوئے ہوئے میاں بیوی پر فائرنگ، بیوی جاں بحق لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ پولیس کا موقف بھی آگیا

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھکر کے نواحی گاں چک 34 میں پیش آیا جہاں رات گئے ملزمان نے گھر میں گھس کر سوتے ہوئے جوڑے پر فائرنگ کر دی،ملزمان کی فائرنگ سے نادیہ نامی خاتون جاں بحق جبکہ اس کا شوہر صدام شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد جبکہ لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ صدام نے 6 ماہ قبل ہی مقتولہ نادیہ سے پسند کی شادی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وادی تیراہ میں ایف سی پر پر حملے میں دو جوان شہید - ایکسپریس اردوایف سی جوان پانی بھرنے کے لئے جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ بیوی جاں بحق شوہر زخمیبھکر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا شوہر شدید زخمی ہو ۔ جمعرات کو پولیس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17افراد جاں بحقبنگلہ دیش کے شمال مغربی علاقے میں کشتی پر جاری شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس افسر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضلع وسطی میں ڈاکوؤں کی فلمی انداز میں واردات، کیشئر اور گارڈ جاں بحق - ایکسپریس اردوہمیں واردات کے حوالے سے کچھ شواہد ملے ہیں، جلد ہی ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں قانون کی گرفت میں لے لیا جائے گا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز میں سیٹ پھنس جانے پر مسافروں میں جھگڑا لاتوں اور گھونسوں کی برساتنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں آرام کرنے کی پوزیشن میں سیٹ پھنس جانے پر ہوائی جہاز کے مسافروں میں لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ we are Just getting information from the institutions need institution focused on patience and manners
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں کافی بنانے والی مشین پھٹنے سے لڑکی جاں بحقمری میں کافی بنانے والی مشین پھٹنے سے لڑکی جاں بحق ARYNewsUrdu Femminizts now will take action on why this girl have been kill by this machine.. their must be a man behind it. LOL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »